Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

دہلی کے اراکین پارلیمنٹ نے کی منوہر لال کھٹر سے ملاقات

نئی دہلی،16اپریل (میرا وطن نیوز ) راجدھانی کے طویل عرصے سے زیر التوا مطالبات کے ساتھ دہلی کے سبھی ساتوں بی جے پی ممبران پا ر لیمنٹ نے جمعرات کو مرکزی وزیر برائے ہاو ¿سنگ اور شہری امور منوہر لال کھٹر سے ملاقات کی۔ انہو ں نے وزیر پر زور دیا کہ وہ ان مسائل […]

image

سی بی ایس ای امتحان 2026:سرکاری اسکولوں میںدسویں کانتیجہ 97.23فیصد رہا

ہماری بیٹیوں نے 97.37فیصد پاس فیصد کے ساتھ رہنمائی کی ہے، دہلی کےلئے فخر کی بات نئی دہلی ،16اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعرات کو 2026 کے سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں دہلی کے سرکاری اسکولوں کی شاندار کارکردگی پر طلبائ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد […]

image

دہلی سرکار کے چار آئی ٹی آئی میں جلد ہی ہائی ٹیک لیبز کا آغاز کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 16 اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے راجدھانی کے صنعتی تربیتی اداروں (آئی ٹی آئی) کے اندر تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع پہل کا اعلان کیا ہے۔ مہارت کی ترقی کے اس اقدام کے تحت راجدھانی کے چار آئی ٹی آئی میں جدید […]

image

مودی جی نے پنجاب میں انتخاب کی تیاری شروع کردی ہے :اروند کجریوال

نئی دہلیپنجاب، 15اپریل(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے پنجاب سے راجیہ سبھا کے رکن اشوک متل کے گھر اور یونیورسٹی میں ای ڈی کی چھا پہ ماری کو لے کر بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ حال ہی میں پارٹی نے رکن پار لیمنٹ راگھو چڈھا کو ہٹا […]

image

جمعیت علماءہند کا سہ روزہ آٹھواں مرکزی ششماہی مشورہ اختتام پذیر

آئندہ چھ ماہ میں ڈیرھ ہزار مساجد کو مثالی بنانے کا عزم سالانہ کیلنڈر اور شعبہ رفیق پر زور موجودہ دور میں ایمان کی حفاظت کےلئے تربیت یافتہ افراد کی سخت ضرورت: مولانا محمودمدنی پورٹ بلیئر / انڈمان و نکوبار، 15 اپریل(میرا وطن نیوز٬ ) جمعیت علماءہند کا دو روزہ آٹھواں مرکزی ششماہی مشورہ ہوٹل […]

image

بنجارا کمیونٹی کی بہادری، ثقافتی ورثہ، لوک روایات، اور قوم کی تعمیر میں شراکت دار :کپل مشرا

نئی دہلی: 15 اپریل (میرا وطن نیوز) عالمی یوم بنجارہ کے موقع پر بنجارہ برادری نے امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں منعقدہ شاندار تقریب کے لیے دہلی سرکارکا شکریہ ادا کرنے کے لیے فن، ثقافت اور زبان کے وزیر شری کپل مشرا سے ملاقات کی۔اس موقع پر پوری بنجارہ کمیونٹی (دہلی ریاست) اور بنجارہ ویمکٹ کلیان […]

image

تعلیم کا مقصد ذمہ دار شہریوں کو ڈھالنا ہونا چاہئے:دہلی اسمبلی اسپیکر

نئی دہلی، 15 اپریل(میرا وطن نیوز ) ’نشانات مواقع کے دروازے کھول سکتے ہیں، لیکن یہ نظم و ضبط، دانشمندی اور قومی ذمہ داری کا احساس ہے جو بالآخر طے کرتا ہے کہ ایک فرد زندگی میں کس حد تک جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بدھ کودہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دہلی پبلک […]

image

1.25 لاکھ ایل پی جی سلنڈروں کی روزانہ ڈیلیوری، سپلائی مکمل طور پر مستحکم ہے: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 15 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی جغرافیائی سیاسی حالات کے باوجودراجدھانی میں ایل پی جی، پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی مکمل طور پر معمول، مستحکم اور مناسب ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہلی بھر کی تمام گیس ایجنسیوں اور بوتلنگ پلانٹس پر ایل […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقہ میں ایک کے بعد ایک ترقیاتی تعمیراتی کاموں کا سلسلہ بدستور جاری

نئی دہلی :15اپریل (میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی اور تعمیراتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظر میں بدھ کو مقامی رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد نے برہم پوری کی گلی نمبر 3 میں گلی کے تعمیری کام کا باقاعدہ ربن کاٹ کرافتتاح کیا۔ اس موقع پر حلقہ کے سیاسی […]

image

سی بی ایس ای 2026کے دسویں کلاس کے امتحان میں مسلم طلبا ءطالبات نمایاں نمبروں سے پاس

نئی دہلی ،15اپریل (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) امتحان 2026کے دسویں کلاس کے رزلٹ بد ھ کو جار ی کردیے گئے ہیں ۔اس بورڈ امتحان میں پہلی بار شرکت کر رہے مسلم طلبا ءاور طالبات نمایاں کار کر د گی کے ساتھ اچھے نمبرات سے پاس […]

image