
نئی دہلی، 13 اپریل(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ چونکا دینے والی بات ہے کہ دہلی میں بی جے پی کی ’ٹرپل انجن‘ والی سرکار کی ناک کے نیچے دہلی سکریٹریٹ کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ یہ دھمکی اس کے فوراً بعد جاری کی […]
نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کی جانب سے پیر کو ایک اور دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچہ کو ایک خط لکھا ہے۔ اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ہفتو ں سے اسمبلی کی آفیشل ای […]
نئی دہلی، 13 اپریل(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس نے پیر کوڈی ڈی نیوز کے دفتر کے باہر اشوک سریواستو کے خلاف مظاہرہ کیا، جس نے راہل گاندھی کے بارے میں توہین آمیز زبان استعمال کی۔اس احتجاج کے دوران یوتھ کا نگریس کے کارکنان، جن کی قیادت دہلی پردیش یوتھ کانگریس کے صدر اکشے […]
نئی دہلی،13اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے بدر پور اسمبلی حلقہ میں 11 کروڑ روپے کے تر قیا تی کاموں کا افتتاح کیا ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد علاقے میں سڑکوں، نالوں اور پارکوں کی ترقی کو آسان بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ جیت پور روڈ، […]
نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی تعز یت کا اظہار کرتی ہے۔محترمہ محسنہ قدوائی کا انتقال نہ صرف ملک کے لیے بلکہ ان تمام افراد کے لیے ایک بڑا نقصان ہے جو عوامی خدمت، سماجی انصاف […]
نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز) اولیا ہربلس کے ڈائریکٹر محمد نوشاد نے پیر کو منعقد میٹنگ میںکہا کہ وہ یونانی طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لیے ملک گیر مہم چلائیں گے ۔اس کا مقصد یونانی اور آیوروید کو دیہی علاقوں اور شہروں سے جوڑنا ہے جہاں فی الحال یونانی پہنچ سے باہر ہے۔ […]
ضلع صدر محمد عثمان کے ذریعہ منعقد میٹنگ میں پارٹی اعلی قیادت اور ریاستی لیڈروں کی شرکت نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں ’سنگٹھن سرجن ابھیان‘کے تحت پارٹی کو تنظیمی سطح پر مضبوطی دینے کے مقصد سے راجدھانی بھر میں خصوصی مہم جاری ہے۔اسی مہم […]
نئی دہلی، 13 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے وضاحت کی ہے کہ راجدھانی میں گھریلو اور تجارتی ایل پی جی کی سپلائی پوری طرح سے مستحکم، مناسب اور کنٹرول میں ہے۔ دہلی میں ایل پی جی یا کسی اور ایندھن کی بالکل بھی کمی نہیں ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل […]
نئی دہلی،12 اپریل(میرا وطن نیوز) بصیرت، قیادت اور تبدیلی آفرین اثرات کے شاندار جشن کے موقع پر اتر پردیش کے شہر لکھنو ¿ سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت آصف زمان رضوی کو’کائٹس کرافٹ پروڈکشنز ‘کے ذریعہ نئی دہلی واقع ہو ٹل حیات سنٹر ک میں منعقد نیشنل ایکسیلینس ایوار ڈ 2026‘’تعلیم اور انسانی صلاحیت […]
نئی دہلی، 12اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے نو مقررہ ایل جی کی عوام کے درمیان بڑھتی سرگرمیوں پر بی جے پی پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے ایل جی کی اس سرگرمی کو وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی کرسی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں […]