
نئی دہلی، 5 فروری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو 12ویں بین الاقوامی پلاسٹ انڈیا 2026 پلاسٹک نمائش، کانفر نس، اور کنونشن میں شرکت کی۔ اس عالمی پلیٹ فارم سے، اس نے دہلی کی صنعتی ترقی کے لیے ایک واضح روڈ میپ کا اشتراک کیا۔ وزیراعلیٰ نے نمائش میں مختلف اسٹالز کا دورہ […]
انقلاب اسلامی ایوان کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کلچرہاﺅس میں علمی اور ثقا فتی کانفرنس منعقد نئی دہلی، 5 فروری(میرا وطن) انقلاب اسلامی ایوان کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات کوایران کلچرہاﺅس میں ایک علمی اور ثقا فتی کانفرنس ’طاقتور ایوان ،فاتح قوم ‘ تصاویر اور پوسٹر کی نمائش کے ساتھ ’ […]
نئی دہلی، 5فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے ملک کی راجدھانی دہلی میں محض 15دنوں کے اندر 800سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے پر ایپسٹین فائل یا نٹھاری کانڈ جیسے سنگین جرائم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ آپ دہلی کے ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کہیں دہلی میں […]
بلند شہر ،5فروری(میرا وطن ) انجمن آل اطہررجسٹر سانکھنی( برانچ دہلی) کے ماتمی دستہ سکریٹری مرزا نظام حیدر (ننا) کے سسرمرزا وفا د ار حسین ابن ماسٹر سجاد حسین مر حوم کے چہلم کے موقع پر ایصال ثواب کی مجالس6فروری برو ز جمعہ کو د رگاہ باب المرادسانکھنی بلند شہر میں منعقد ہورہی ہیں ۔ […]
نئی دہلی ،5فروری (میرا وطن) نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ جنتر منتر پر احتجاج کے لیے جب اجازت مانگی جاتی ہے، تو پولیس کسی نہ کسی بہانے سے اسے دینے سے انکار کر دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنتر منتر پر احتجاج کرنے کے لئے مختلف مسائل […]
نئی دہلی،5فروری (میرا وطن) گزشتہ دو سالوں میں ملک میں 2.8 ملین سے زیادہ گھروں میں شمسی توانائی کے کنکشن لگائے گئے ہیں ، اور مرکزی سرکارنے اس مقصد کے لیے 16,061 کروڑ روپے سے زیادہ کی سبسڈی فراہم کی ہے ۔ یہ رقم پردھان منتری سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا (پی ایم جی ایس […]
نئی دہلی، 5 فروری، (میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ڈی ٹی سی کے محکمہ سماجی بہبود کے ملازمین کے ذریعہ ڈی ٹی سی ایمپلائز ویلفیئر فنڈ سے 22 لاکھ روپے سے زیادہ کے غبن کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ ایل جی اور وزیر اعلیٰ کو چاہئے کہ وہ ملازمین کے فنڈز […]
میٹنگ میں اردو کے ارتقا پر مشاورت اور مذاکرہ ہوا نئی دہلی،5 فروری (میرا وطن) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن صوبہ دہلی کی میٹنگ یو ڈی او کے قومی صدرحکیم سید احمد خان کی زیر سرپر ستی عرفان احمد اعظمی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں اردو کے ارتقا پر مشاورت اور مذاکرہ ہوا، گز شتہ […]
نئی دہلی، 4 فروری(میرا وطن) دہلی بی جے پی کے خاص طور پر سکھ سیل سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے ریاستی صدر ویریندر سچدیوا کی قیادت میںبدھ کو اکبر روڈ پر واقع کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور گرفتاری دی ۔ انہوں نے راہل گاندھی کے بیان کو سکھ برادری کی توہین […]
نئی دہلی،4 فروری(میرا وطن) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آئین ہند کے آرٹیکل 25 کے تحت حاصل مذہبی آزادی کی واضح، غیر مبہم اور دوٹوک توثیق ہے۔ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ حالیہ عرصے […]