
نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میںبی جے پی کے ’خواتین مخالف، پسماندہ طبقات مخالف اور ملک مخالف‘خواتین ریزرویشن بل کے بارے میں سچائی سے آگاہ کرنے کے لیے خواتین کے ساتھ ایک مکا لمہ ہوا۔ اس کے بعد مہیلا کانگریس کے ارکان نے بی جے پی کے […]
نئی دہلی، 19 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارنے ’دہلی سیمی کنڈکٹر پالیسی‘ کا مسودہ تیار کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد دہلی کو سیمی کنڈکٹر ڈیزائن، جدید تحقیق اور ترقی (آر اینڈ ڈی) اور اسمبلی سرگرمیوں کے لیے ایک قابل مرکز بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میںیہ […]
نئی دہلی،18اپریل (میرا وطن نیوز ) چاندنی چوک وارڈ کی بی جے پی میونسپل کونسلر سمن گپتا نے اپنے وارڈ کے شہریوں کے لیے ایک نئی پہل شروع کی ہے۔ اس پروگرام کے تحت کونسلر روزانہ علاقائی لوگوںکے گھروں کا دورہ کریں گے۔اس دوران نہ صرف بنیادی سہولیات کے حوالے سے ان کے درپیش مشکلات […]
نئی دہلی،18اپریل (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے الیکٹرانک میڈیا کے کام کاج پر شدید تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی آر پی کی اندھی دوڑ میں کچھ چینلز ملک کی شبیہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہو ں نے الزام لگایا کہ […]
بی جے پی پنجاب میں جیتنے کا خواب چھوڑ دے :بھگونت مان نئی دہلی/پنجاب، 17اپریل(میرا وطن نیوز ) پنجاب میں محض تین دن کے اندر عام آدمی پارٹی کے دو لیڈروں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری کے بعد پار ٹی نے بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی سرکار کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ […]
نئی دہلی ،17اپریل (میرا وطن نیوز ) سمپورنا تنظیم نے آج پارلیمانی بحث کے دوران ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ (خواتین کو بااختیار بنانے کے قانون) کے بارے میںلیڈر حزب اختلاف راہل گاندھی کے بیان کی مذمت کی ہے۔ خاص طور پر، تنظیم نے ان کے اس دعوے پر سخت استثنیٰ لیا کہ ایکٹ کا ’خواتین […]
نئی دہلی، 17 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پردیش کانگریس صد ر دیویندر یادو نے بی جے پی کی ’ٹرپل انجن سرکار‘کی مذمت کی۔ انہوں نے جمہوری اداروں کو درپیش خطرات کے خلاف ’زیرو ٹالرینس‘کی پالیسی کو ترجیح دینے اور […]
نئی دہلی /رامپور،17اپریل (میرا وطن نیوز) ’تعلیمی و تحقیقی دورے ریسرچ اسکالرس کو نایاب مخطوطات، بنیادی مآخذ اور تاریخی علمی ذخائر سے براہِ راست استفادے کا موقع دیتے ہیں، جس سے ان کے علمی افق میں وسعت پیدا ہوتی ہے،نیز ایسے علمی اسفار نہ صرف تحقیق کے ذوق کو مہمیز دیتے ہیں،بلکہ نظریاتی تعلیم کو […]
تعلیمی میدان میں مثالی کارکردگی کےلئے ہونہار طلبہ کو 250 گولڈ میڈل سے نوازا گیا نئی دہلی، 17 اپریل(میرا وطن نیوز ) جامعہ ہمدردنے وگیان بھون میں اپنی 15ویں کانووکیشن تقریب کی کامیابی سے میزبانی کی، جو کہ ا یک اہم تعلیمی سنگ میل ہے کیونکہ ہزاروں طلباءکو متنوع مضامین میں ڈگریاں دی گئیں۔تقریب کی […]
امریکہ اور ایران مذاکرات سے مشرقی وسطیٰ میں حل تلاش کریں نئی دہلی ،17اپریل (میرا وطن ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ اپنی ملی ذمہ داریوں کو سمجھیں تاکہ قوم کا مستقبل روشن […]