
ہندو ستان کو ان 5سر فہرست ممالک میں رکھا ہے جن کے ساتھ سفارتی تعلقات کو ترجیح دی گئی ہے:ڈا کٹر محمد فتح علی نئی دہلی، 14 اپریل(میرا وطن نیوز ) ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے کہا کہ جب ہم امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر تھے تب اسکولوں […]
اسکول پرنسل اور انتظامی سربراہ نے انعامات دے کرحوصلہ افزائی کی بلند شہر ،14اپریل (میرا وطن نیوز ) حیدری پبلک اسکول ،سانکھنی کی طالبہ سکینہ زینب نے یو کے جی میں ٹاپ کیا ہے ۔طالبہ نے سبھی مضمون میں اے گریڈ حاصل کیا ہے۔ کلاس میں اسی نمایاں کامیابی کے پیش نظر اسکول پرنسپل اور […]
نئی دہلی، 14اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر منگل کے روز آئین ہند کے معمار بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 135ویں یومِ پیدائش نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ پارٹی کے اراکین اسمبلی، کونسلرز، قائد ین اور کارکنان نے بابا صاحب کی تصویر پر گل پیش کر […]
نئی دہلی، 14اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی کے وسنت اینکلیو میں فوج میں تعینات ایک سینئر افسر اور ان کے اہل خانہ پر سنیچر کو پولیس کی موجو دگی میں ہوئے حملے کے تین دن بعد ایل جی کے نوٹس لینے پر عام آدمی پارٹی نے شدیدردعمل ظاہر کیا ہے۔ آپ کے دہلی ریاستی […]
نئی دہلی، 14 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو نے، کانگریس کارکنوں اور رلیڈروں کے ایک بڑے اجتماع کے سا تھ شامل ہو کر منگل کوبھارت رتن ایوارڈ یافتہ عظیم سماجی مصلح بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو ¿ امبیڈکر کی 15ویں سالگرہ کے موقع پرریاستی دفتر راجیو بھون میں ان کی تصویر […]
ایرانی سپریم لیڈر کے ہندوستان میں نمائندے ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہٰی نے خون عطیہ کیا نئی دہلی ،14اپریل (میرا وطن نیوز ) اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے ایران کلچر ہاﺅس میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔اس دوران ہندو […]
دہلی کے عوام روزانہ صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک دیکھ سکے گی نئی دہلی،14اپریل (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے مرکز، ابوالفضل انکلیو اوکھلا میں منگل کو ایک منفرد اور دلکش نمائش ’دی وون لینڈ‘ بھارت میں مسلم تاریخ کی عظیم الشان داستان کا افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش میں […]
نئی دہلی،14اپریل (میرا وطن نیوز ) خالصہ ساجنا دیوس اور بیساکھی کے موقع پر مغربی دہلی کے سرسوتی گارڈن میں واقع گردوارہ سری سنگھ سبھا میں خصوصی ’کیرتن دربار‘کا انعقاد کیا گیا۔جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے اس مذ ہبی اجتماع میں شرکت کرگرو گھرکی حاضری دی اور کیرتن سے لطف اندوز ہوئے۔پروگرام […]
نئی دہلی، 14 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارنے راجدھانی کوجمنا کے تباہ کن سیلاب سے بچانے کی سمت بڑا قدم اٹھایا ہے۔وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا کہ سرکارنے جمنا کے کنارے سیلاب سے بچاو ¿ کی دیوار کی تعمیر کو ہری جھنڈ ی دے دی ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت، ایک مضبوط […]
پورٹ بلیئر/ انڈمان و نکوبار، 14 اپریل(میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کے ہمراہ جمعیت علماءہند کے صوبائی صدور اور نظمائے اعلیٰ کے ایک وفد نے منگل کو عظیم مجاہدِ آزادی، جلیل القدر عالم، امامِ منطق و فلسفہ حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع […]