
ماہر ڈاکٹروں اور جی ڈی ایم اوز سمیت کل 74 تبادلے تجویز کیے گئے ہیں:ریکھا گپتا سرکار کے اس اقدام کا مقصد انسانی وسائل کے انتظام کو زیادہ موثر اور جوابدہ بنانا ہے نئی دہلی، 19 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ نے تہاڑ اور منڈولی جیلوں میں طویل عرصے سے تعینات ڈاکٹروں کے تبادلے […]
نئی دہلی، 19جون(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈراور براڑی سے رکن اسمبلی سنجیو جھا نے جمعہ کو او-زون میں شامل کالونیوں میں انہدامی کارروائی روکنے اور اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے پارلیمنٹ میں قانون بنانے کے مطا لبے کے تحت جھڑودا پارٹ-3 میں دستخطی مہم چلائی۔ انہوں نے کہا کہ […]
نئی دہلی، 19 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعہ کو ریاستی دفترراجیو بھون میںعام آدمی پارٹی کارکنوں اور حا میو ں کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔ یہ تمام کارکنان پارٹی کے نظریہ، عوامی بہبود کی اس کی سیا ست اور عوام کے مسائل کے لیے اس کی مسلسل جدوجہد سے […]
نئی دہلی، 19 جون (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے موسم سرما کے دوران فضائی آلودگی سے مو ¿ثر طریقے سے نمٹنے کے لئے موسم سرما کی ہوا کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ سرکاراب موسم سرما کی شروعات سے کئی ہینے پہلے ہی یہ واضح […]
نئی دہلی، 19 جون (میرا وطن نیوز) محرم کے پیش نظر دہلی گیٹ وارڈ نمبر 77 کی کونسلر کرن بالا کے شوہر سابق کونسلرراکیش کمار اور سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹو سٹ محمد شاہد گنگوہی نے جمعہ کو دمیئر پرویش واہی سے ان کے ایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر سوک سینٹر دفتر میں ملاقات […]
شفافیت کی کوشش یا سرکاری کنٹرول میں اضافہ؟ ماہرین اور سماجی کارکنوں کے اہم سوالات نئی دہلی،19جون (میرا وطن نیوز ) وقف اداروں کی آمدنی، اخراجات، جائیدادوں، واجبات اور عطیات کے مکمل ریکارڈ کی لازمی تیاری سے متعلق مجوزہ ضوابط اور اکاو ¿نٹنگ فارمیٹس پر ملک بھر میں بحث تیز ہوگئی ہے۔ سرکاراور اس کے […]
نئی دہلی ،19جون (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ ماہ محرم الحرام میں نفلی عبادتوں اور روزوں کا اہتمام کریں اور دعائیں کریں انہوں نے کہا کہ 29 ذی الحجہ […]
نئی دہلی۔ 19 جون (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر ڈی آر سنگھ نے مرکزیسرکار کی دواسا ز کمپنی ’انڈین میڈیسنز فارماسیوٹکل کارپوریشن لمیٹڈ(آئی ایم پی سی ایل ) کی نجکاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نظرثانی کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی […]
میٹنگ میں موجود متولیان نےانتظامیہ کے سامنے اپنے اپنے اداروں کے مسائل پیش کیے سی ای او تنویر احمد کا میٹنگ میں شریک نہیں ہونا انتہائی افسوسناک عمل ہے :محمد شاہد گنگوہی انتظامیہ کی جانب سے تمام متولیان کو مختلف ضرو ری فارم پ ±ر کرکے جمع کرانے کی ہدا یت دی دہلی وقف بورڈ […]
نئی دہلی ،18جون (میرا وطن نیوز ) مرکزی وزیر مملکت اور بی جے پی دہلی کے ریاستی صدر ہرش ملہوترا نے میئر پرویش واہی کی موجودگی میں ایم سی ڈیہیڈکوارٹرسوک سنٹر میں منعقد تقریب میں41 صفائی ملازمین کو مستقل تقرری کے خطوط تقسیم کئے۔اس دوران ہرش ملہوترا نے5,750 یومیہ اجرت پر کام کرنے والے صفائی […]