Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نیٹ امتحان کے دوران امیدواروں کےلئے مفت ڈی ٹی سی سفر

نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) کل لاکھوں طلباءقومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) میں شرکت کرکے اپنے خوابوں کی تعبیر کی طرف ایک اہم قدم اٹھائیں گے۔ امتحان کے موقع پر طلباءاور ان کے والدین کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ میں’خطوط غالب انتخاب‘ مرتبہ پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی پر مذاکرے کا انعقاد

نئی دہلی ،20جون (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ نے اردو کے سینئر استاد اور ناقد پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی کی کتاب ’ خطوط غا لب انتخاب‘ دسمبر 2025 میں شائع کی تھی جس کی ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی ہوئی۔ اسی کتاب پر غالب انسٹی ٹیوٹ نے مذاکرے کا انعقاد کیا ۔ جلسے […]

image

اقلیتی طبقہ موجودہ سرکار سے ڈریں نہیں، بیباکی سے اپنے مسائل اٹھاءیں

نئی دہلی, 19 جون ( میرا وطن نیوز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کی ایک اہم میٹنگ میں راہل گاندھی نے مودی سرکار پر زور دار حملہ بولا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نریندر مودی اب ایک سال میں وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کارکنوں سے اپیل کی کہ بے روزگاری اور مہنگائی […]

image

عمران حسین کوپرانی دہلی کی جامع ترقی میں شراکت کےلئے اعزاز سے نوازا گیا

نئی دہلی،19جون (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار کے سابق وزیر اور بلیماران حلقے سے تین بار نو منتخب ایم ایل اے عمران حسین کا ایکریڈیٹیڈ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور راشٹرا ٹائمزکے ایڈیٹر وجے شنکر چترویدی نے پریس کلب آف انڈ یا میں استقبالیہ دیا ۔ اس دوران انہیں ’راشٹرا ٹائمز‘کی 45ویں سالگرہ […]

image

میئر کی کرسی پر بی جے پی کے ریاستی صدر کے بیٹھنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی،19جون (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے ہیڈ کوارٹرسوک سینٹر میں صفائی کارکنوں کے اعزاز میں منعقدتقریب کی تصویر اور ویڈیو کے بعد ایک سیاسی تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن نے بی جے پی کے ریاستی صدر ہرش ملہوترا کے پروگرام کے دوران میئر کی کرسی پر بیٹھنے پر سخت […]

image

دہلی اسمبلی نے 27-2026 کےلئے ایوان کی 32 کمیٹیوں کی تشکیل کی

نئی دہلی، 18 جون (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتانے جمعرات کو قانون سازی کے سال 27-2026 کے لیے ایوان کی 32 کمیٹیوں کی تشکیل کی ہے ۔ انہوں نے تمام کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور ارکان کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ کمیٹیاں اسمبلی کی کارکردگی، جوابدہی اور […]

image

ایم ایل اے امانت اللہ خان نے حلقہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

برسات سے پہلے نالے کی صفائی اور بارش کا پانی روڈ پر جمع نہ ہو یقینی بنایا جائے امانت اللہ خان نے پی ڈی بلیو ڈی کے سینئر افسروں کی ہدایت جاری کیں نئی دہلی ،19جون (میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ میں جہاں ایک طرف ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہیں تو وہیں […]

image

ایل جیترنجیت سنگھ سندھو نے دہلی میں پہلے خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 19 جون (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعہ کو شمالی دہلی کے سبزی منڈی علاقے میں نیشنل کیپیٹل ریجن کے پہلے خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کی حفاظت کو مضبوط بنانا اور ان کے خلاف جرائم سے نمٹنے کے طریقے کو […]

image

راہل گاندھی کے یوم پیدائش پرتالکٹورہ اسٹیڈیم میں ’میگا جاب فیئر 2026کا انعقاد

9ہزار سے زیادہ آن سائٹ پر رجسٹر ہوئے۔ 7ہزارسے زائد نوجوانوں کو موقع پر ہی ملازمت کی پیشکشیں موصو ل ہوئیں مودی سرکار میں امتحانی پرچے لیک ہو رہے ہیں، نوجوان بے روزگاری سے پریشان ہیں:کانگریس نئی دہلی، 19 جون(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس اوردہلی پردیش کانگریس نے لوک سبھا میں قائد حزب […]

image

ایل جی کی مداخلت کا بہانہ بنا کر عمر عبد اللہ سرکار اپنے انتخابی وعدوں سے فرار اختیار کررہی ہے

ریاست کا بجٹ ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے ہے لیکن سرکار صرف 20ہزار کروڑ ہی خرچ پا رہی ہے :معراج ملک نئی دہلی، 19جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے جموں و کشمیر کے ریاستی صدر اور ڈوڈہ سے رکن اسمبلی معراج ملک نے عمر عبداللہ سر کا ر کو اپنے انتخابی وعدے پورے نہ […]

image