
نئی دہلی، 29 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی ہدایات پر پارٹی کے ایک وفد نے دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر کو ایک میمورنڈم ایس آئی آر عمل سے عین قبل پولنگ بوتھ کی تعداد بڑھانے کے متعلق ریاستی کانگریس کی طرف سے اعتراض جتایا اور اس کارروائی پر باپنا شدید […]
نئی دہلی، 29جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کی جانب سے بھگوان شری رام مندر کے چندے کی چور ی میں ملوث افراد کے سماجی بائیکاٹ کی اپیل کا اثر اب نظر آنے لگا ہے۔ رام بھکتوں نے چندہ چوروں کا سماجی بائیکاٹ شروع کر دیا ہے اور اس […]
نئی دہلی، 29جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی دہلی سرکار کے محکمہ صحت میں 650کروڑ روپے کے مبینہ گھوٹالے کی پرتیں کھولتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ پارٹی کا دعویٰ ہے کہ یہ میگا گھوٹالا باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انجام دیا گیا۔ پہلے اسپتالوں سے خریداری کے […]
نئی دہلی/بھج، 29 جون(میرا وطن نیوز) گجرات کے سرحدی ضلع کچھ (بھج) میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے بعد پورے علاقے میں شدید اضطراب، بے چینی اور تشویش کی فضا قائم ہے۔ زخموں پر مزید نمک چھڑکتے ہو ئے پیر کو تحصیل گاندھی دھام کی تاریخی مسجد جونا کنڈلا کو بھی […]
نئی دہلی،29جون (میرا وطن نیوز ) ایلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت سیلم پور وارڈ میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی کڑی میں پیر کو 9 گلیوں کے از سر نوتعمیراتی کام کا افتتاح رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد اور مقامی کونسلر حجن شکیلہ کے ہاتھو ں فیتہ کاٹ کر کیا گیا۔ اس موقع […]
مظفرنگر ، 29 جون (میرا وطن نیوز) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی جانب سے 152 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ ٹوڈا کلیان پور (مظفر نگر، یوپی) میں لگایا گیا۔ تقریباً پانچ سو مریضوں کا معائنہ کرکے مفت میں دوائیں تقسیم کی گئیں۔ خون کی کمی، امراض جلد، جوڑوں کا درد، شوگر اور امراض معدہ […]
مقامی لوگ اپنا ووٹر کارڈ لائیں ،کیمپ میںبی ایل او سے متعلق تمام جانکاری حاصل کریں نئی دہلی،29جون (میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی میںکل 30جون سے ایس آئی آر (SIR)کا عمل شروع ہوجائے گا ۔اسی کڑی میں مٹیا محل اسمبلی حلقہ میں مقامی لوگوں کی سہولت کے مد نظر ’رائے دہندگان تعاون کیمپ ‘ […]
نئی دہلی، 29 جون(میرا وطن نیوز ) ریاستی کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر میر مشتاق احمد کو ان کی برسی پر ریاستی دفتر میں ان کی تصویر پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ کانگریس قائدین اور کارکنو ں کی بڑی تعداد نے بھی انہیں خراج عقیدت […]
دہلی جل بورڈ کے وائس چیئر مین ستیش اپادھیائے کے ساتھ ہوئی میٹنگ مثبت و معنی خیز رہی نئی دہلی ،29جون (میرا وطن نیوز ) شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ کے تحت کراول نگر اسمبلی میں پانی مدعے کو لے کر مقامی ایم ایل اے اور کابینہ وزیر کپل مشرا نے دہلی جل بورڈ کے […]
ایک صحت مند معاشرہ ہی مضبوط قوم کی بنیاد ہے:شگفتہ چودھری زبیر نئی دہلی،29جون (میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی کے تحت وارڈ 227 چوہان بانگر جعفرآباد کی کونسلر شگفتہ چودھری زبیر کی جانب سے ایم ایل اے سیلم پورکے دفتر میں راجیو گاندھی کینسر اسپتال کے تعاون سے مفت طبی اور کینسر اسکریننگ […]