Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی اسمبلی کا مانسون اجلاس 7 اگست سے 11 اگست تک

نئی دہلی، 28 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کا مانسون اجلاس 7 اگست سے 11 اگست تک جاری رہے گا۔ یہ اہم فیصلہ منگل کووزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی زیر صدارت دہلی سکریٹریٹ میںکابینہ کی میٹنگ کے دوران لیا گیا۔ اس موقع پر ریکھا گپتا نے کہا کہ اس سیشن کے دوران دہلی کی […]

image

ایل جی نے ایم سی ڈی کے جدید ڈاگ شیلٹر کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کو دوارکا سیکٹر 29 میں کتو ں کے لئے ایک جدید پناہ گاہ (ڈاگ شیلٹر ) کا سنگ بنیاد رکھا۔ اسے دہلی میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس مو قع پر میئر پرو یش واہی، ایم پی […]

image

اے پی سی آر کی بڑی قانونی فتح:

کھرگون /مدھیہ پردیش،28 جولائی(میرا وطن نیوز ) سوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں چوتھی ایڈیشنل سیشن کورٹ (مندلیشور) کے ذریعہ سنائے گئے اہم فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عدالت نے تمام گیارہ ملزمان کو باعزت طور پر بری کر دیا- جنہیں سیشن ٹرائل […]

image

آئی آئی سی سی میں کربلا سے کاشی تک -داستان مرثیہ کے عنوان سے تقریب منعقد

نئی دہلی،28جولائی (میرا وطن نیوز) اردو زبان اور اس کے ادب کی خدمت کی اپنی درخشاں روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جشن بہار ٹرسٹ نے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے اشتراک سے شاعری، داستان گوئی اور نمائش پر مشتمل ایک منفرد ادبی شام کا انعقاد کیا، جس میں اردو مرثیے کے ارتقائی سفر کو ایک […]

image

کابینہ نے ’دہلی لکشمی یوجنا‘کو منظوری دی،وزیر اعلیٰ نے کیا اعلان

نئی دہلی، 28 جولائی(میرا وطن نیوز ) خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور سماجی تحفظ کی سمت میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی سرکا ر نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میںمنگل کودہلی سکریٹریٹ میں منعقدہوئی میٹنگ کے دوران ’دہلی لکشمی یوجنا ‘ (ڈی ایل وائی) اسکیم کے رہنما خطوط کو منظوری […]

image

بہار میںاحتجاج کے دوران طلبا پر فائرنگ پر کجریوال نے مرکزی سرکار کو نشانہ بنایا

نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے بہار میں احتجاج کرنے والے طلبا پر مبینہ اے کے -47 رائفل فائرنگ کے واقعہ کو لے کر مرکزی سرکاراور بہار سرکار پر حملہ بولا ۔ ا روند کجریوال نے منگل کو سوشل میڈیا […]

image

عالمی یومِ اردو ایوارڈز 2026 کا اعلان

رئیس وارثی (نیویارک) کو قاضی محمد عدیل عباسی عالمی یوم اردو ایوارڈ نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی کی میٹنگ یہاں ماہر اقبالیات پروفیسر عبدالحق کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں حسب سابق امسال بھی علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے 9 نومبر کو ’عالمی یوم […]

image

مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر سے ماسٹر پلان، او-زون، اور متمول کالونیوں کے مدعے کو لے کر بدھوڑی نے کی ملاقات

نئی دہلی ، ( میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے مرکزی وزیر برائے ہاؤسنگ اور شہری امور منوہر لال کھٹر سے ملاقات کی جس میں ماسٹر پلان، او-زون اور 69 متمول کالونیوں کو ریگولرائز کرنے سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان معاملات پر مثبت […]

image

آسام میں بارش اور سیلاب کی قہرسامانی سے متاثرین کی امداد قومی و انسانی فریضہ: مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی

نءی دہلی،31جولائی ( میرا وطن نیوز ) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے آسام کے مختلف اضلاع میں آئے بھیانک سیلاب پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مہلوکین کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے اور اسے عظیم قدرتی آفت قرار دیا […]

image

دہلی فسادات : طاہر حسین کی سزا کی مدت کا فیصلہ 31 جولائی کو

نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے 2020 دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں قصور وار قرار طاہر حسین سمیت پانچ لوگوں کی سزا کی مدت پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سماعت کے دورا ن دہلی پولیس نے طاہر حسین سمیت […]

image