
شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ”سویم“ سے متعلق معلوماتی نشست کا انعقاد نئی دہلی، 31 جولائی(میرا وطن نیوز ) ”ترقی یافتہ قوموں کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ وہ تدبر و تفکر اور مسلسل نظر ثانی کو اپنے تعلیمی نظام کی بنیاد بناتے ہوئے وقتاً فوقتاً اس کا جائزہ لیتی رہتی ہیں اور بدلتے ہوئے […]
نئی دہلی,31 جولائی ( میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے ترمیمی بل منظور کرکے وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے آئینی، سیکولر اور جمہوری مزاج کے منافی اور شہریوں […]
بیوہ، نادار اور مستحق خواتین کو دیا جانے والا 2500 ماہانہ وظیفہ تین سال سے بندہے دہلی کی مختلف مساجد کے ائمہ اور مو ¿ذنین کئی ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں چند برسوں کے دوران متعدد ، مساجد ، درگاہو ں اور قبرستانوں پر انہدامی کارروائیاں ہوئیں سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ […]
نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دہلی میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظر ثانی ( ایس آئی آر ) کے دوران انتخابی کمیشن اسکول کے اساتذہ کو بوتھ لیول آفیسر (بی ایل او) کے طور پر تعینات کرسکتا ہے ، لیکن اس سے اساتذہ پر […]
نئی دہلی، 28 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدردیویندر یادو نے کہا کہ دہلی بھر میں کانگریس بی ایل اے-2 الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر عمل کے مطابق ہر بوتھ پر درست ووٹوں کے اندراج میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔ کانگریس کارکنان اور بی […]
نئی دہلی،28جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم کے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم سے متاثر ہو کر 12 اگست کو صدر بازار میں ترنگا یاترا کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام کے ایک حصے کے طور پر صدر بازار کے اندر مختلف بازاروں کو ترنگے کے رنگوں سے سجایا جائے گا، […]
نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) آل انڈیا ملی کونسل صوبہ دہلی کے کیمپ آفس ایل بلاک، گلی نمبر 12 سنگم وہار کی افتتاح کیا گیا۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا عبدالمالک مغیثی، رکن عاملہ ومہتمم گلزار حسینیہ اجراڑہ شامل ہوئے، جبکہ ملی کونسل دہلی کے صدر ڈاکٹر پرویز میاں، نائبین صدر فیروز […]
نئی دہلی،28جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے سرگرم سماجی کارکن ڈاکٹر محمد فہیم بیگ نے ہندوستان کی ملّی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق اور خلع جیسے اہم شرعی امور کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ہندوستان کے ہر بڑے شہر میں ایک فاسٹ ٹریک شرعی عدالت قائم کی جائے۔ انہوں نے […]
نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے دہلی-این سی آر میں ٹریفک کو ہموار کرنے او ر مسافروں کی سہولت بڑھانے کے مقصد سے این ایچ-148 این اے کے ڈی این ڈی-سوہنا سیکشن پر واقع سرائے کالے خاں لوپ کو ہجوم سے پاک کرنے […]
نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن کے طور پر چارج سنبھالنے کے بعدستیہ شرما نے منگل کو وزیر اعلی ریکھا گپتا سے ایک غیر رسمی ملاقات کی۔ اس موقع پر دہلی کے میئر پرویش واہی بھی موجود تھے۔ اس موقع پرستیہ شرما نے وزیر اعلیٰ ریکھا […]