
نئی دہلی،7 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے 22ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2026 (CTTC 2026) کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ باوقار بین الاقوامی مقابلہ 27 جولائی سے 2 اگست تک نئی دہلی کے تیاگراج اسٹیڈیم میں منعقد ہونا ہے۔ اس موقع پر کابینی وزیر آشیش سود، محکمہ کھیل […]
نئی دہلی،6مئی (میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی سپریم کورٹ کے سا منے اپنے کیس کو صحیح طریقے سے پیش کرنے میں ناکام رہی جس کا خمیازہ اب عوام بھگت رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے لا زمی سروے کی آڑ میں، دہلی میونسپل کارپوریشن اب دکانداروں، […]
آخر یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ؟ سوربھ بھاردواج کا سوال نئی دہلی، 6مئی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے دو چھوٹے بم دھماکوں کے وقت اور بی جے پی کی طرف سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوششوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ آپ دہلی پردیش کے صدر سوربھ […]
گوپال رائے نے سرکار کو کیا ہے آگاہ نئی دہلی، 6مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے سابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے ہندوستان پر منڈلاتے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر مرکزی سرکار کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1877کے بعد ایک بار پھر بھارت میں شدید ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ […]
نئی دہلی، 6 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا بدھ کو دہلی یونیورسٹی کے سری گرو گوبند سنگھ کالج آف کامرس (ایس جی جی ایس سی) کی 42ویں سالانہ تقریب میں استقبال گارڈ آف آنر کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر ایل […]
نئی دہلی، 6 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی زیرصدارت دہلی سرکار آگ لگنے کے واقعات کو روکنے کو لے کر ایک جامع ، مضبو ط، اور نتیجہ پر مبنی فائر فائٹنگ ماسٹر پلان تشکیل دے رہی ہے۔اس کے نتیجے میں جان و مال کے نقصان کو روکنا اور مستقبل میں […]
نئی دہلی،6مئی (میراوطن نیوز ) مرکزی وزیر مملکت برائے سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوںہرش ملہوترا نے کالکاجی کے نہرو انکلیو میں د ہلی میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تعمیر کردہ چلڈرن پارک کا افتتاح کیا۔انہوں نے مرکزی سرکار کی طر ف سے دہلی میں 24ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیے جانے والے مختلف پرو جیکٹو […]
نئی دہلی،6مئی (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے بدھ کوتمام زونل ڈپٹی کمشنروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران صفائی کے نظام کو ترجیح دیتے ہوئے ٹھوس اور موثر ایکشن پلان بنانے پر زور دیا گیا۔ انہوں نے تمام زون افسروں کو ہد ایت کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں صفائی کے […]
نئی دہلی، 6 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو دہلی سکریٹریٹ سے 13 موبائل ہیٹ ریلیف یونٹس کو جھنڈی دکھا کر ر و انہ کیا۔ ان یونٹس کا مقصد شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے دوران لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے ۔اس مو قع پر انہوںنے ’ہیٹ ایکشن […]
ملک میںنفرت سے پاک شمولیتی تعمیری ایجنڈہ پر کام کی سرکار سے اپیل کی گئی نئی دہلی،6مئی (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کی اعلیٰ قیادت نے حالیہ پانچ اسمبلی انتخابات میں خاص کر مغربی بنگال اور آسام میں انتخابات کے دوران شفافیت کی کمی اور اس کے بعد ہونے والے پر تشدد واقعات […]