Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وجیندر گپتا نے روہنی میں فضائی آلودگی کے ہاٹ سپاٹ کا معائنہ کیا

نئی دہلی، 20 دسمبر(میرا وطن) سڑکوں کی دھول اور ادھورے شہری کاموں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی ایک ناگزیر حقیقت نہیں ہے، بلکہ ایک روکے جا سکنے والا انتظامی چیلنج ہے۔ اس کے لیے بروقت کارروائی، مربوط انتظامیہ اور سخت جوابدہی کی ضروی ہے۔یہ بات دہلی اسمبلی کے اسپیکر اور مقامی ایم ایل اے […]

image

بہار میں خاتون ڈاکٹر کی نقاب ہٹانے کے خلاف مصطفی آباد میں کانگریس کامظاہرہ

نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا سر عام نقاب کھینچنا غیر اخلاقی اور کسی بھی وزیر اعلیٰ کے عہدے کے وقار کے خلا ف ہے ،اس حرکت سے صرف وہی خاتون دل برداشتہ نہیں ہوئی بلکہ ملک کی تمام بہن بیٹیو ںکا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔بہار کے […]

image

دہلی فسادات 2020: پانچ مسلم نوجوان باعزت بری، عدالت کا پولیس پر سخت تبصرہ

نئی دہلی،20 دسمبر (میرا وطن ) دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020کے دوران آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں گرفتار پانچ افراد کو باعزت بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی پولیس نے معاملے کی تفتیش مشینی انداز میں کی اور ملزموں کو جھوٹے طور پر پھنسا کر یہ […]

image

مسجد فیض الٰہی پر کورٹ کے فیصلہ کی آڑ میں نقصان پہنچائے جانے کی ناپاک سازش:شاہد گنگوہی

نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) گزشتہ 12 نومبر دہلی ہائی کورٹ کے ایک طرفہ فیصلہ سے مسجد فیض الٰہی کے وجود کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ کورٹ کی ہدایت کے مطابق پورے مسجد کمپلیکس کو ناجائز بتادیا گیا ہے۔فیصلہ میں ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا گیا کہ متعلقہ فریقین کو سنوائی […]

image

مسجد درگاہ فیض الہیٰ کے متعلق عدالت کے ریمارکس سے مسلم حلقوں میں بے چینی بڑھی

:نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن نیوز) پرانی دہلی میں واقع مسجددرگاہ فیض الہیٰ گزشتہ دنوں عدالت کے حکم کے بعد سے سرخیاں بنی ہوئی ہے کہ آئندہ وقت میںاس پر انہدامی کارروائی ہوسکتی ہے؟ اس قدیمی مسجد کوخود کو سماج سدھارک بتانے والے پریت سروہی نے غیر قانونی بتا کر عدالت میں گہا ر لگائی تھی […]

image

ڈی این ڈی سے مٹھا پور تک دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کا معاملہ پارلیمنٹ میں

نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا ہے کہ ڈی این ڈی سے مٹھا پور تک دہلی – ممبئی ایکسپریس وے کا 9 کلومیٹر کا حصہ اگلے جون تک کام کر جائے گا۔ اس سے جہاںدہلی اور این سی آر میں لوگوں کی آمدرفت میں آسانی ہوگی، […]

image

ہلی سرکارنے فضائی آلودگی سے نمٹنے کےلئے گراﺅنڈ پر کارروائی کو تیز کر دیاہے:منجندر سنگھ سرسا گزشتہ 24 گھنٹوں میں آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے 11ہزار سے زیادہ چالان

نئی دہلی، 19 دسمبر(میرا وطن) دہلی سرکارنے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے گراﺅنڈ پر کارروائی کو تیز کر دیا ہے۔ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف محکموں کی ٹیموں نے آلودگی پھیلانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مجموعی طور پر 11,776 گاڑیوں کے چالان کیے ہیں۔ یہ کارروائی شہر بھر […]

image

دہلی میں آلودگی موسمی نہیں ہے، بلکہ برسوں کی پالیسیوں کی ناکامیوں کا نتیجہ پچھلی سرکار نے غلط اعداد و شمار سے آلودگی کو چھپانے کی کوشش کی :آشیش سود

نئی دہلی ،19دسمبر (میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعہ کو سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں راجدھانی کی آلودگی کے مسئلے کے لیے پچھلی سرکارکی ’پالیسی کی ناکامیوں‘کو ذمہ دار ٹھہرایا، اور موجودہ سرکارکی طرف سے گزشتہ 10 مہینو ں میں کیے گئے انتظامی اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ […]

image

آبادی دیہ سروے شروع کرے گی دہلی سرکار

ئی دہلی، 19 دسمبر(میرا وطن) دہلی سرکار نے راجدھانی کے دیہی علاقوں میں آبادی دیہ اراضی کی شناخت، ملکیت اور دستاویزات کے بارے میں دیرینہ ابہام کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی اور دوررس پہل کی ہے۔ آبادی دیہہ کے علاقوں کا ایک جامع سروے کیا جائے گا، ان کا ریکارڈ مرتب کیا جائے […]

image

افغانستان میں باضابطہ طب یونانی کی ابتدا افغانستان اور حکبمت ہند کے درمیان طبی معاہدہ پر ستخط ڈاکٹر عبیداللہ بیگ کی محنت رنگ لائی

نئی دہلی، 19 دسمبر(میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے انٹرنیشنل کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر عبیداللہ بیگ کی محنت رنگ لائی اور افغا نستا ن میں طب یونانی کی باضابطہ ابتدا ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے دو نو ں ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آل انڈیا یونانی […]

image