Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وزیر اعلیٰ نے شالیمار باغ اسمبلی حلقہ میں کئی ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا

نئی دہلی، 14 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ نے ہفتہ کو شالیمار باغ اسمبلی حلقہ میں کئی اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہو ں نے علا قے میں جاری کاموں کا اچانک معائنہ بھی کیا اور افسران کو معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایا ت جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

image

مرکزی سرکار کی پالیسیوں اور امریکی تجارتی معاہدے کے خلاف مظاہرہ کا اعلان

نئی دہلی، 14 مارچ(میرا وطن نیوز) انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی )نے ہفتے کوامریکی تجارتی معاہدے اور آئندہ پارلیمنٹ گھیراو ¿ کے حوالے سے منعقد پریس کانفرنس میں دہلی پردیش یوتھ کانگریس کے صدر اکشے لاکرا، آئی وائی سی کے قومی سکریٹری اور دہلی کے شریک انچارج کرشنا ہری، اور ہیوارن کنسانا نے موجود […]

image

امروہہ فاو ¿نڈیشن کے زیر اہتمام ’معرفت قرآن‘ کی انعامی تقریب منعقد

نئی دہلی ،1مارچ (میرا وطن نیوز ) 23 رمضان المبارک کے موقع پر امروہہ فاو ¿نڈیشن کی جانب سے سالانہ اسلامی کوئز ’معرفت قرآن‘ کی انعامی تقریب مسجد مصطفی جوگا بائی ایکسٹینشن اوکھلا میں منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں چیف گیسٹ کے طور پر عالی مولانا غلام حسین ہلاو ¿ری شریک رہے جبکہ پروگرام […]

image

مودی جی کیا ایران سے بات چیت کے بعد ملک کو تیل اور گیس بحران سے ملے گی نجات:کجریوال

ایسا تو نہیں وزیر اعظم کی ایران سے گفتگو مردے کو انجیکشن لگانے کے مترادف ثابت ہوئی؟ نئی دہلی، 13مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے ایل پی جی گیس کے بحران سے جوجھ رہے ملک کے لوگوں کو لمبی قطاروں میں کھڑا ہو نے پر مجبور کرنے کے بعد ایران سے بات چیت کرنے […]

image

نجف گڑھ اور پنکھا روڈ کے نالوں کی صفائی کےلئے ہائی ٹیک مشینیں تعینات

نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو بڈو سرائے پل،نجف گڑھ ڈرین اور پنکھا روڈ ڈرین پر نئی جدید ترین ایمفیبیئس ایکسکاویٹر مشینیوں(لانگ بوم اور شارٹ بوم ) کو لانچ کیا کیا ۔یہ مشینیں نالوں کی سلٹنگ، کچرے کو ہٹانے اور پانی کے ہائیسنتھس کو تیزی سے اور […]

image

فضائی آلودگی سے نمٹنے کےلئے آئی آئی ٹی مدراس کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط

نئی دہلی، 13 مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارنے جمعہ کو آئی آئی ٹی مدراس کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔اس کے تحت ’فوٹو کیٹیلیٹک سموگ ایٹنگ سرفیسز کی تاثیر پر ایک جامع مطالعہ‘ شروع کیا جائے گا۔ یہ مطالعہ خاص طور پر ٹائٹینیم ڈائی آکسائیڈ (TiO2) یا اسی طرح کے […]

image

گیس سلنڈر کے بحران پرمودی سرکار کے خلاف کانگریس نے بی جے پی ہیڈکوارٹر کا گھیراو ¿ کیا

نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں پارٹی کارکنوں نے ایل پی جی گیس سلنڈ ر کے ملک گیر سطح پربحران سے نمٹنے میں ناکامی پر مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے بی جے پی ہیڈ کوارٹر کا گھیراو ¿ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ […]

image

سیلم پور حلقہ کے عثمان پور اور کیتھواڑہ میں سیور کی نئی پائپ لائن کا افتتاح

نئی دہلی،13مارچ (میرا وطن نیوز) آپ کے مقامی ایم ایل اے چودھری زبیر احمد نےسیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت عثمان پور اور کیتھواڑہ کے علاقوں میں سیور کی نئی پائپ لائن ڈالنے کے کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس منصوبے کے تحت علا قے میں تقریباً 250 میٹر لمبی نئی سیور لائن ڈالی جائے […]

image

اروند کجریوال سمیت پارٹی لیڈروں کو الزامات بری ہونے پر ایم سی ڈی ایوان میں قرار داد پیش

نئی دہلی، 13مارچ(میرا وطن نیوز) آپ کے سینئر لیڈراور ایم سی ڈی میں قائدحزب اختلاف انکش نارنگ نے جمعہ کو ایم سی ڈی ہیڈکوارٹر، سوک سینٹر میں منعقدایوان کی میٹنگ میں پارٹی لیڈروںں کے عدالت سے الزامات سے بری ہو نے پر مبارکبادی کی قرارداد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عدالت […]

image

مسروراحمد خاں علیل ،دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی، 12 مارچ (میرا وطن نیوز) معروف سماجی کارکن مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے پڑپوتے مسرور احمد خاں سخت علیل ہیں۔ مسرور احمد خاں کی طب یونانی اور مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے مشن کے تئیں خدمات قابل تحسین ہیں۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے تمام ذمہ داران، عہدہ داران و […]

image