
نئی دہلی، 12 مارچ،(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو اندرا گاندھی دہلی ٹیکنیکل یونیورسٹی برائے خواتین (آئی جی ڈی ٹی یو ڈبلیو) کے 8ویں کانووکیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پروزیر تعلیم آشیش سود، وائس چانسلر پروفیسر ر نجنا جھا، اساتذہ، والدین اور طلباءکی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب کے […]
ابو الفضل انکلیو کی سڑکوں پر انکروچمنٹ کرنے والوں کی خیر نہیں دکاندار وں،شوروم اور ہوٹل مالکوں کو آصف محمد خان کی وارننگ شاہین باغ 40فٹا روڈ پران سبھی عوامی مسائل کو دیکھتے ہوئے مقامی کانگریسی کونسلر اریبہ خان اور سابق مقامی کانگریسی ایم ایل اے آصف محمد خان نے جمعرات کو شاہین باغ 40فٹا […]
جامع مسجد ،اوکھلا اورسیلم پورعلاقے کے بازاروں کی سڑکوں پر نکلنا ہوا دوبھر شاہین باغ چالیس فٹا روڈ پر انکروچمنٹ کرنے والوں کے خلاف مہم شروع نئی دہلی ،12مارچ (میرا وطن نیوز ) ماہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ چل رہا ہے ،حالانکہ چاندرات سے ہی راجدھانی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں چہل پہل شروع […]
نئی دہلی، 12 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے کہا کہ گرمی کے موسم میں پانی کی مانگ بڑھ جاتی ہے، جبکہ پیداوار تقریباً مستقل رہتی ہے ۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، سمر ایکشن پلان دہلی کے تمام علاقوں میں پانی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے، پانی کی کمی والے علاقوں کو […]
نئی دہلی: 12 مارچ (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ عدالت عظمیٰ میں ایک غیر معروف تنظیم نیا ناری فاﺅنڈیشن کی جانب سے کئے گئے اس شر انگیز مطالبہ کو کہ اسلام کے قانون وراثت کو کالعدم قرار دیا جائے، اس لئے کہ وہ مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا […]
نئی دہلی، 12مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی میں بی جے پی سرکارعوام کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے اور اگر عام آدمی پارٹی کے پارشد عوام کو سہولت دینے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کے ساتھ مارپیٹ کی جاتی ہے۔ بدھ کو ایسا ہی ایک معاملہ اندراپوری وارڈ 140اور […]
بی جے پی کی سرکار میں سابق ایم ایل اے بھی محفوظ نہیں ہیں سومیش شوکین کو 10کروڑ کی رنگداری نہ دینے پر قتل کی دھمکی نئی دہلی، 12مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کے راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے اندراپوری علاقے میں بی جے پی کے ایم ایل اے امنگ بجاج اور اس کے غنڈوں […]
نئی دہلی، 12 مارچ(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کے حکم پر ہزاروں کانگریس کارکنوں نے جمعرات کو دہلی بھر کی 258 بلاک کانگریس کمیٹیوں میں گیس ایجنسیوں کے باہر ایل پی جی سلنڈر کی ملک گیر قلت، ان کے شرحوں میں اضافہ اور اس کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی […]
نئی دہلی، 12 مارچ (میرا وطن نیوز) گزشتہ دنوں ِ دہلی سرکارکے گزٹ (غیر معمولی) 9 مارچ کے ذریعے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی مدت کار میں آئندہ چھ ماہ کی توسیع کے بعد 12 مارچ کو توسیع شدہ حج کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں چیئرپرسن کوثر جہاں، ممبر نازیہ دانش […]
نئی دہلی،12مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی کے چھ ممبران پارلیمنٹ نے جمعرات کو نئے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سے ملاقات کی اور انہیں مبا رکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ممبران پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی ،منوج تیواری ،یو گیندر چندولیا ،شکھا رائے ،بانسری سوراج اور پروین کھنڈیلوال نے یقین ظاہر […]