
نئی دہلی، 16مارچ(میرا وطن نیوز ) ملک کی راجدھانی میں نشہ اسمگلنگ کی حقیقت بے نقاب کرنے والے پولیس افسر کے خلاف ہی محکمانہ کارروائی کیے جانے پر عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے دہلی پردیش صدر سور بھ بھاردواج کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کے انکشاف کے بعد […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز ) او جی ایس سی انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے سرائے جولینا،نیو فرینڈس کالونی واقع دفتر میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں سیاسی ،سماجی اور ملی رہنماﺅں نے شرکت کی ۔اس موقع پر اسرائیل کے ذریعہ فلسطین میں عرصے سے بمباری کرکے خواتین ،بزرگ، […]
نئی دہلی ،16 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذر یعہ چلائے جانے والے تمام بس روٹس پر ٹرانس جینڈر مسافروں کے لئے مفت سفری اسکیم کو بڑھا نے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔اس فیصلے کے تحت دہلی میں رہنے […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کے بھرپور ثقافتی ورثے اور اس کی ’گنگا جمونی تہذیب‘(مشترک ثقافت) کی علامت تاریخی تہوار ’پھول والو ںکی سیر‘ کے حصے کے طور پر پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو روایتی ’شہنائی‘کی […]
باراپلا فیز 3 اور ایم بی روڈ ایلیویٹڈ کوریڈور کی منظوری نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ کی قیادت میں ریکھا گپتادہلی سرکار نے راجدھانی میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور شہریوں کے لیے آسانی سے نقل و حرکت کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ دہلی حکومت […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کا آئندہ بجٹ سیشن 23 مارچ کو شروع ہونے والا ہے۔ یہ اہم فیصلہ پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ کے دوران لیا گیا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق ، ’اکنامک سروے‘ رپورٹ 23 مارچ کو ایوان کے […]
نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی )کے ایک وفد نے جمعہ کوایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خا منہ ا ی کی شہادت پرنئی دہلی واقع ایران کلچر ہاﺅس پہنچ کر ہندوستان میں ایرانی سپریم لیڈر کے نمائند ے ڈا کٹر عبد المجید حکیم الہٰی سے […]
نئی دہلی ،15مارچ (میرا وطن نیوز ) ملک سمیت قومی راجدھانی کے سماجی ،ملی ،سیاسی شخصیات سمیت دانشورحضرات اور سرگرم رضا کاروں پر مشتمل وفد نے نئی دہلی میں ایران کلچر ہاﺅس کا دورہ کیا۔اراکین وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے ہندوستان میں نمائندے ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہٰی سے ملاقات کرکے […]
نئی دہلی، 15مارچ(میرا وطن نیوز) ملک کی راجدھانی میں منشیات کا کاروبار وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے تحفظ میں چل رہا ہے۔ یہ بڑا انکشا ف خود بی جے پی سرکارکی دہلی پولیس کے افسر نے کیا ہے۔ بھارت نگر پولیس تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ جب ہم منشیات کے […]
نئی دہلی،15مارچ (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی لوک سبھا سیٹ کے اندر تین اسمبلی حلقوں: بدر پور، چھتر پور، اور بجواسن میں سیوریج کے بنیا دی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کروڑوں روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ خاص طو ر پر، بدر پور اسمبلی حلقہ کے لیے 236 کروڑ […]