
نئی دہلی،21مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی مسلم مجلس مشاورت کے صدر ڈاکٹر ادریس قریشی نے ملک کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حضرت مولانا ارشد مدنی اور امامِ کلکتہ جامع مسجد کی جانب سے دی گئی اپیل پر سنجیدگی اور مستعدی کے ساتھ عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ […]
2 جون سے حجاج کی وطن واپسی پر استقبال کےلئے دہلی حج کمیٹی مکمل طور پر تیار: کوثر جہاں نئی دہلی ،20 مئی(میرا وطن نیوز ) ملک بھر سے مقدس سفر حج کے لیے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ روانگی کے سلسلے میں، شمالی ہندو ستا ن کے سب سے بڑے حج امبارکیشن […]
نئی دہلی،20 مئی (میرا وطن نیوز) جمعیةعلماءہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے ایک بارپھر کہا ہے کہ گائے کو قومی جانورکا درجہ دیا جاناچا ہئے ، مسلمانوں کو اس پر کوئی اعترض نہ ہوگابلکہ انہیں خوشی ہوگی کہ اب گائے کے نام پر ہونے والا ہجومی تشددبند ہوجائے گا۔ مولانا ارشد مدنی نے سوال کیاکہ ملک […]
بے روز گاری اور سماجی انصاف کے سوال پر سڑک سے ایوانوں تک جد و جہد کا اعلان لکھن ¶/غازی آباد، 20مئی (میرا وطن نیوز ) میرٹھ کی سرزمین انقلاب سے 16مئی کو شروع ہونے والی عام آدمی پارٹی کی روزگار دو،سماجی انصا ف دو پدیاترا کا بدھ کو غازی آباد میں تاریخی اختتام ہوگیا۔ […]
نئی دہلی/پنجاب، 20مئی(میرا وطن نیوز ) پنجاب کے دو روزہ دورے پر آئے عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اگلے سال ہو نے والے اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر پارٹی کی ریکارڈ کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھگونت مان سرکار کے حق میں زبردست […]
نئی دہلی/پنجاب، 20مئی(میرا وطن نیوز ) نیٹ کا امتحان دینے جا رہے طلبہ سے پنجاب روڈویز کی بسوں میں کرایہ نہیں لیا جائے گا۔ عام آدمی پا ر ٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کی اپیل کے بعد وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے بدھ کو نیٹ امتحان دینے والے طلبہ کے لیے پنجاب روڈویز […]
نئی دہلی، 20 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کی سڑکیں جلد ہی جدید ترین سمارٹ ایل ای ڈی لائٹنگ سے چمکتی نظر آئیں گی۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدا ر ت میں بدھ کو منعقد اخراجات کی مالیاتی کمیٹی (ای ایف سی) کی ہائبرڈ میٹنگ کے دورا ن دہلی کی تمام اسٹریٹ لائٹس کو […]
نئی دہلی،20مئی(میرا وطن نیوز) بھائی چارہ سمیتی اورجمیعت القریش کی جانب سے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین حج کے اعزاز میں ایک خصوصی اور روح پرورپروگرام کاانعقادکیاگیا،جس میں پرانی دہلی کے عازمین حج،معززشخصیات اور سماجی کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پرپروگرام کے کنوینر حاجی محمد مہربان بھائی قریشی نے تمام […]
نئی دہلی،20مئی (میرا وطن نیوز ) ادارئہ ادب اسلامی ہند ریاست دہلی کا انتخابی اجلاس دفتر ماہنامہ پیش رفت میں ادارے کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر خالد مبشر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ رواں میقات یعنی 2025 تا 2029 کے لیے ار ا کین کی کثرت رائے سے سفیرصدیقی کا انتخاب بطور صدر عمل میں […]
نئی دہلی، 20 مئی(میرا وطن نیوز) مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ریکارڈ توڑ بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پرد یش کانگریس کمیٹی کے صدردیویندر یادو نے کہا کہ گزشتہ 12 سالوں میں خام تیل کی قیمتیں 50 ڈالر فی بیرل تک گرنے کے باوجود بی جے پی سرکارنے پیٹرول کی […]