Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وزیر اعلیٰ نے صفائی کے کارکنوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کی

نئی دہلی، 6 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے پیر کو سی ایم کے جن سیوا سدن میں دہلی میونسپل کارپوریشن کی صفائی ورکرس یو نین کی کور کمیٹی کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی،جس میں مختلف یونینوں کے نمائندوں نے حصہ لے کر اپنے مسائل، تجاویز اور نچلی سطح پر درپیش […]

image

ای ڈبلیو ایس /ڈی جی اور سی ڈبلیو ایس این زمروںکےلئے قرعہ اندازی کا اہتمام

دہلی سرکارکی تعلیم کے میدان میں یکساں مواقع فراہم کرنے کی کوشش جاری شہر کا ہر بچہ معیاری تعلیم کے اپنے حق کا استعمال کر سکے،یہی ہمارا مقصد: وزیر تعلیم نئی دہلی ،6اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر تعلیم آشیش سود نے پیر کوپرانے سکریٹریٹ میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کا افتتاح کیا۔ تعلیمی سیشن 2026-27 کے […]

image

مولانا حکیم عبداللہ مغیثی کے انتقال پرصدر جمعیت علماءہند کااظہار تعزیت

نئی دہلی ،5اپریل (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتوار کو آل انڈیا ملی کونسل کے صدرو مہتمم جامعہ عربیہ گلزار حسینیہ اجراڑہ، حضرت مولانا حکیم عبداللہ مغیثی کے انتقال پرملال پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں مولانا مدنی نے کہا […]

image

ایم سی ڈی بدعنوانی سے حاصل ہونے والے ناجائز منافع کے مرکز میں تبدیل:دیویندر یادو

نئی دہلی، 5 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ’زیرو ٹالرینس‘کی پالیسی محض بیان بازی اور بیانات تک ہی محدود رہی ہے۔ دریں اثنا، 2026 کی ابتدائی رپورٹیں بتاتی ہیں کہ دہلی میونسپل کارپو ریشن بدعنوانی سے حاصل ہونے والی ناجائز کمائی کے گڑھ میں […]

image

گوداموں سے ایل پی جی سلنڈر کی فروخت پر سخت پابندی

نئی دہلی، 5 اپریل(میرا وطن نیوز) دہلی میں ایل پی جی کی تقسیم کے نظام کو مزید شفاف اور موثر بنانے کے لیے سرکار نے گوداموں سے بر ا ہ راست سلنڈروں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے سخت اقدامات کیے ہیں۔اس مہم کے تحت آئل مار کیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) نے […]

image

راجدھانی کے اسکول کی کتابوں کو خریدنے کو لے کر من مانی جاری ہے

نئی دہلی،5اپریل (میرا وطن نیوز ) راجدھانی کے پرائیویٹ اسکولوں کے کام کاج پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے کہا ہے کہ اسکول انتظامیہ کتابوں اور یونیفارم کی آڑ میں والدین سے من مانی قیمتیں وصول کررہی ہے۔ اس موقع پرپرمجیت سنگھ پما نے الزام لگایا […]

image

مہرولی واقع قبرستا ن کی ا ر ا ضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے کا معاملہ سامنے آنے پر مچا ہڑکمپ

بلڈر مافیا ﺅں کے ذریعہ کپڑے کی چادروں سے ڈھانپ کر اراضی پر کیا جا رہا ہے قبضہ ایل جی ،مرکزی وزیر اقلیتی امور اوروزیر اعظم نریندر مودی سے معاملے میں مداخلت کا مطالبہ حالیہ مہرولی معاملہ سمیت دیگر وقف املاکوںکے تحفظ کو لے کرکورٹ سے کریں رجوع :حافظ محمد جاوید نئی دہلی ،5اپریل (میرا […]

image

دہلی میںایل پی جی بحران کے سبب مہاجر مزدوروں کو ہجرت کرنے پر مجبور مجبور

نئی دہلی، 5اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے سنجیو جھا نے اتوار کوایل پی جی بحران کے سبب دہلی چھوڑنے پر مجبور مہا جر غر یب مزدوروں کے معاملے پر بی جے پی سرکارکونشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض گیس کی […]

image

کمل دھیانی معاملے میں بی جے پی سرکار اور پولیس بے نقاب

نئی دہلی، 5اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے کمل دھیانی کی موت کے معاملے پر بی جے پی سرکار اور دہلی پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ کمل دھیانی کیس میں بی جے پی سرکار اور اس کی پولیس عدالت میں بے […]

image

کانگریس کے نظریہ کو دہلی کے ہر بوتھ پر لوگوں تک پہنچانے کا ہدف ہے

نئی دہلی، 5 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ’سنگٹھن سرجن ابھیان ‘ کے تحت اتوار کو روہنی ضلع کانگریس کمیٹی کی میٹنگ میں کہا کہ دہلی کانگریس کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے مقصد سے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی […]

image