Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں اب ’طاقِ ظفر‘ گیٹ

یہ گیٹ افغانستان کے شہداءکے اعزاز میں منسوب

وجے کمار
نئی دہلی، 12 ستمبر(میرا وطن نیوز )
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں اس اتوار سے شروع ہونے والی بھارت-افغانستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کو یادگار بنانے کے لیے اسے ‘فرینڈشپ کپ’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سیریز کی میزبانی افغانستا ن کر رہا ہے۔ اسی مناسبت سے، ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ نمبر 3 پر ’طاقِ ظفر‘ نامی ایک گیٹ قائم کیا گیا ہے۔
تماشائی اسی گیٹ سے اندر آئیں گے اور باہر نکلیں گے۔ ’طاقِ ظفر‘ گیٹ کی تاریخ کے حوالے سے افغا ن کھلاڑیوں نے بتایا کہ اس کی اہمیت ویسی ہی ہے جیسی بھارت کی راجدھانی میں موجود ‘انڈیا گیٹ’ کی ہے۔ جس طرح بھارت میں انڈیا گیٹ سابق فوجیوں کے لیے وقف ہے، اسی طرح قابل میں واقع ’طاقِ ظفر‘ گیٹ شہداءکی یادگار کے طور پر قائم ہے۔ یہ گیٹ وہاں تقریباً 50 سال سے موجود ہے ۔ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *