
نئی دہلی، 9 مارچ(میرا وطن) دہلی سرکار نے پیر کو نیشنل آرگن ٹرانسپلانٹیشن پروگرام ( این او ٹی پی) کے تحت مرکزی سرکارکے ساتھ مفا ہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ مفاہمت نامے پر دستخط سے دہلی میں ریاستی اعضاءاور ٹشو ٹرانسپلانٹیشن آرگنائزیشن (ایس […]
راجدھانی کو صاف ستھرا اور پرکشش بنانا ہماری ترجیح: ریکھا گپتا نئی دہلی، 9 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو ایل جی وی کے سکسینہ نے دہلی گیٹ پر بہادر شاہ ظفر مارگ پر محکمہ تعمیرات عامہ کی طرف سے بنائے گئے ’شری پارتھ-ساراتھی رتھ‘کی نقاب کشائی کی۔تقریب میں دہلی […]
نئی دہلی، 9 مارچ(میرا وطن) دہلی بی جے پی صدر وریندر سچدیوا نے پیر کومنعقد پریس کانفرنس میں سابق وزیر اعلی اروند کجریوا ل، سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور شراب گھوٹالہ کے نچلی سی بی آئی عدالت کے ذریعہ دیگر ملزمان کو دہلی ہائی کورٹ میں طویل اور مدلل سماعت کے بعد بری […]
نئی دہلی،9مارچ (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے پیر کولوک سبھا میں راجدھانی میں 69 نام نہاد متمو ل کالونیوں جیسے سینک فارمز کو باقاعدہ بنانے کا مسئلہ اٹھایا۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ ان کالونیوں کو پی ایم -ادے اسکیم میں شامل کیا جانا چاہیے تاکہ ان کے […]
نئی دہلی، 9 مارچ(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی شراب گھوٹالہ میں ملزم لیڈر وں کی بدعنوانی کو بچانے کے لئے بلی اور کتے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ نے آئندہ انتخا بی ریاستوں میں کانگریس پارٹی کے ووٹ بینک کو […]
نئی دہلی، 9مارچ (میرا وطن نیوز) اتم نگر میں مقتول ترون کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے پہنچے عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سو ربھ بھاردواج کو پولیس نے ملاقات سے روک دیا۔ اس وہ شدید ناراض ہوگئے اور پولیس کے اس اقدام کو مکمل طور پر غلط قرار دیا۔ انہوں نے […]
نئی دہلی، 8 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ بہت افسوسناک ہے کہ دہلی فنانشل کارپوریشن جیسی مالی طو ر پر قابل ادارہ، جس کے پاس 53 کروڑ سے زیادہ کی نقدی اور بینک ڈپازٹس ہیں اور 193کر و ڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ اثاثہ جات […]
نئی دہلی، 8 مارچ(میرا وطن) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اتوار کو راجدھانی کے کرتویا پتھ پر خواتین کی طاقت کا خصو صی مظاہرہ دیکھا گیا۔ اس موقع پروزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے مرکزی وزیر اناپورنا دیوی اور مرکزی وزرائے مملکت انوپریہ پٹیل اور ساوتری ٹھاکر کے ساتھ خواتین اور بچوں کی ترقی […]
نئی دہلی، 7 مارچ(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ملک کے عوام، جو پہلے ہی مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، مہنگائی مین مودی نے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے اور کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں 115 روپے کا اضافہ کر کے ان پر اضافی مالی […]
اتوار کو براڑی ریلی میں وزیر اعظم سے پوچھیں گے ایک سال گزر گیا ہر خاتون کے کھاتے میں 2500 روپے کب آئیں گے:بھاردواج نئی دہلی، 7مارچ(میرا وطن) دہلی کی تاریخ میں پہلی بار قرض لینے پر آپ کے ریاستی صدر سوربھ بھارد وا ج نے بی جے پی پر حملہ کر تے ہوئے کہا […]