
نئی دہلی، 26 اپریل(میرا وطن نیوز ) بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور راجدھانی میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’ہیٹ ویو ایکشن پلان 2026‘ کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس کی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ وزیر اعلیٰ نے واضح کیا […]
نئی دہلی، 26اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پنجاب کے عوام کے ساتھ غداری کرکے بی جے پی میں شامل ہونے والے راگھو چڈھا سمیت تمام اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرنے کے لیے راجیہ سبھا کے چیئرمین اور نائب صدرِ جمہوریہ کو اپنی عرضی بھیج دی ہے۔ اتوار کو یہ معلومات شیئر […]
نئی دہلی، 26 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس 28 اپریل بروز منگل صبح 11بجے اولڈ سکر یٹریٹ میں شروع ہو گا ۔ یہ معلومات اتوار کواسپیکر وجیندر گپتا نے شیئر کیں۔ اس سلسلے میںایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سے منظوری ملنے کے بعد آٹھویں اسمبلی کا پانچواں اجلاس بلانے […]
نئی دہلی، 26 اپریل (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بجلی ،کیبل اور انٹر نیٹ کے تاروں سمیت سر کے اوپر لکٹتے تا ر ،پچھلے کئی سالوں سے پوری راجدھانی میں لوگوں کی جان اور عمارتوں کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں ۔اس کی وجہ عام آدمی پارٹی اور […]
نئی دہلی،26اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کو دکشن پوری نو آباد کالونی میں 1.75 کرو ڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکارنے بحالی کالونیوں کے اندر طویل عرصے سے رکے ہوئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے […]
نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے راجدھانی میںبدعنوانی، لاپرواہی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے خلاف اپنی زیرو ٹالرنس پالیسی کو سختی سے نافذ کرتے ہوئے محکمہ تجارت اور ٹیکس (جی ایس ٹی) کے اندر ایک بڑا انتظا می ردوبدل کیا ہے۔ گزشتہ 8 اپریل کو آئی ٹی او میں […]
نئی دہلی، 24اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پنجاب سے پارٹی کے سات راجیہ سبھا اراکین کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بی جے پی نے پنجاب میں بھگوت مان سرکار کے اچھے کاموں کو روکنے کے لیے آ پر یشن لوٹس شروع کر دیا ہے۔ یہ […]
اب عوام نے اس غنڈہ گردی کے آگے نہ جھکنے کا عزم کر لیا ہے ،تبدیلی ہوکر رہے گی نئی دہلی، 24اپریل (میرا وطن نیوز ) گجرات بلدیاتی انتخابات میں اونا سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار اجے بھائی پر ہوئے جان لیوا حملے پر پارٹی نے سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ ’آپ‘کے رہنما […]
نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے جمعہ کوسال 2026-27 کے لیے اسمبلی کی تین اہم مالیاتی کمیٹیو ں کے چیئرمین کا اعلان کیا۔ان میںایم ایل اے اجے مہاور کو پبلک اکاو ¿نٹس کمیٹی کا چیئر مین ، را ج کمار بھاٹیہ کو پبلک انڈرٹیکنگس پر کمیٹی کا […]
نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز) انڈین یوتھ کانگریس نے جمعہ کو ’بہتر دہلی‘ ابھیان پروگرام کی شروعات کی۔ اس موقع پربہتر دہلی ابھیا ن ‘کا ایک پوسٹراور ’مس کال‘ نمبر بھی باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا۔ اس مسڈ کال نمبر9811867474 کی سہولت کے ذریعہ دہلی کے شہری اس مہم کا حصہ بن سکتے […]