Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

امام کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کے بعدمدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں کشیدگی

بھوپال۔ایک ٹیلر کے ساتھ مارپیٹ کرنے والے لوگوں کے ایک گروپ کو روکنے کی کوشش کرنے والے امام کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کے بعد مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔کشیدگی میں اس وقت اضافہ ہوگیاجب ہندو اورمسلمان کمیونٹی کے لوگوں بڑے تعداد میں پولیس اسٹیشن کے باہر ایک دوسرے کے آمنے […]

image

لکشا گرہ اور مزار تنازع میں ہندو فریق کوملا مالکانہ حق

باغپت : اتر پردیش کے باغپت میں لکشا گرہ اور مزار تنازع پر اے ڈی جے عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کو مالکانہ حق دیا ہے۔ اس میں ہندو فریق کو 100 بیگھہ زمین اور مزار ملا ہے۔ یہ کیس گزشتہ 50 سالوں سے عدالت میں چل رہا تھا۔اتر پردیش […]

image

مدھیہ پردیش میں پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11ہلاک،60 زخمی

ہردا: مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں متعدد دھماکوں کے ساتھ زبردست آگ لگ گئی۔ یہ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز گئیں۔ کچھ عمارتوں کے منہدم ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ آگ نے قریبی گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں […]

image

بہار میں مڈ ڈے میل کھانے سے 184بچے بیمار

پٹنہ: بہار کےمغربی چمپارن ضلع کے بگہا میں ایک سرکاری اسکول میں پیر کے روز دوپہر کا کھانا (مڈ ڈے میل) کھانے سے 184 سے زیادہ بچے بیمار ہو گئے۔ سب کو آناً فاناً میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس معاملہ میں ضلع مجسٹریٹ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے […]

image

دہلی میں عازمین حج کے لیے خصوصی میڈیکل کیمپ کا اہتمام

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے حج کمیٹی کے دفتر آصف علی روڈ پر واقع حج منزل میں ریاست دہلی سے 2024 کے مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے […]

image

بہار کانگریس کے 18اراکین اسمبلی حیدرآبادمنتقل

حیدرآباد۔بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے پیش نظر بہار کانگریس کے کم ازکم 18اراکین اسمبلی کو حیدرآباد کے مضافات ابراہیم پٹنم کے ایک ریسورنٹ میں منتقل کیاگیا ہے۔بہار اسمبلی کو 12فبروری کے روزاہم فلورٹسٹ سے گذرنا ہے۔ذرائع کے مطابق قانون سازوں کی منتقلی کافیصلہ اس تشویش کے پیش نظر […]

image

چمپئی سورین نے جھارکھنڈ اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کر دی

رانچی :جھارکھنڈ اسمبلی میں آج چمپئی سورین نے اپنی اکثریت ثابت کر دی۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ کے بعد چمپئی سورین کو وزیر اعلیٰ بننے کی دعوت ملنے میں ہوئی تاخیر پر کافی ہنگامہ ہوا تھا اور پھر اس کے بعد سبھی کو انتظار تھا 5 فروری کا جب وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ […]

image

کانپور میں اندوہناک سڑک حادثہ ،6افراد ہلاک ،2زخمی

کانپور:اتر پردیش میں کانپور دیہات کے سکندرا علاقے میں آج یعنی پیرکی صبح تیز رفتار کار کے نالے میں گرنے سے اس میں سوار 6 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 2 معصوم بچے شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کانپور دیہات کے ڈیراپور تھانہ علاقہ کے مُررا گاؤں […]

image

اروند کیجریوال کے بعدوزیر آتشی کے گھر پر کرائم برانچ کی دستک

نئی دہلی : دہلی پولس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے بعد اتوار کی صبح دہلی حکومت کی وزیر آتشی مارلینا کے گھر پر دستک دی۔ دراصل آتشی مارلینا اور وزیراعلی اروند کیجریوال نے حال ہی میں بی جے پی پر الزام لگایا تھا کہ وہ عام آدمی پارٹی (اے […]

image

مجھ پر بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا ہے کہ ان پر بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ کبھی بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر آپ […]

image