
نئی دہلی، یکم فروری(میرا وطن) سنت شرو منی گرو روی داس جینتی کے موقع پر دہلی میں شراب کی دکانیں کھلی رہنے پر عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے دہلی صدر سوربھ بھاردواج نے بی جے پی سرکارکو آڑ ے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ گرو روی داس جینتی جیسے […]
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) سِر سید مشن اسکول (ایس ایس ایم ایس )، شاہین باغ، اوکھلا نے ایک مرتبہ پھر ہمہ جہت تعلیم کے تئیں اپنی وابستگی کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یو کے جی سے جماعت ہشتم تک کے 70 سے زائد طلبہ و طالبات نے ورلڈ مارشل […]
نئی دہلی، یکم فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ مرکزی بجٹ 2026-27کی منظوری کے بعد دہلی کے لوگ مایوس ہیں۔ وہ مایوس ہیں کہ دہلی میں بی جے پی سرکارکے تحت دہلی کے لوگ مہنگائی اور بے روز گاری سے ملنے والی راحت سے مایوس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب […]
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے سال 2026-27 کے بجٹ کو ترقی یافتہ ہندو ستا ن کا روڈ میپ قرار دیا۔ انہوںنے کہا کہ یہ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے مقصد کو ذہن میں رکھ کر تیا ر کیا گیا بجٹ ہے۔ انکم ٹیکس کے نئے […]
نئی دہلی، یکم فروری (میرا وطن ) اسپیکر وجیندر گپتا نے اتوار مطلع کیا کہ دہلی اسمبلی کے تمام موجودہ اراکین کی سالانہ صحت کی جانچ 2 فروری سے 14 فروری تک سنت پرمانند اسپتال، کشمیری گیٹ میں کی جائے گی۔یہ جانچ دہلی سرکار کی موجودہ ہیلتھ اسکیم کے تحت کی جائے گی۔ اسپیکر نے […]
نئی دہلی،31جنوری (میرا وطن) جنتا دل (متحدہ)، دہلی اسٹیٹ یونٹ نے ریاستی صدر شیلیندر کمار کی صدارت میں شروع ہونے والی اسٹوڈنٹ میٹ ممبرشپ میگا مہم کو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام میں دہلی بھر سے سینکڑوں طلباءشرکت کریں گے۔اس دوران دیگر سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کرکئی لیڈر اور کارکن جے ڈی […]
نئے عہدیداران گوا میں پارٹی کو و ¿مضبوط کریں :آتشی نئی دہلی/پناجی،31جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ہفتے کو عام آدمی پارٹی گوا کے ریاستی عہدیداروں کے ساتھ تعارفی میٹنگ میں شرکت کی۔ اس ملاقات کے دوران پارٹی سربراہ نے قائدین کی تجاویز سنیں اور ریاست میں پارٹی کی […]
نئی دہلی، 31 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آئندہ مرکزی سرکار کا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے وز ن کو مزید تقویت بخشے گا۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں پیش کیا جانے والا مرکزی سرکار کا بجٹ 2047 تک ہندوستان کو خود […]
نئی دہلی، 31 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ریکھا گپتا کی قیادت والی دہلی کی بی جے پی سرکار اب غر یب کچی آبادیوں کو اٹل کینٹین میں 5 روپے میں کھانا فراہم کرے گی، اس شرط پر کہ وہ اپنی بھوک سے سمجھوتہ کریں۔ اٹل کینٹین میں سبسڈی والا […]
8.27لاکھ کارڈ بننے ہیں ،فی صارف سے 10ہزار رشوت لی گئی تب ریکھا گپتا سرکار میں 800کروپے کا گھوٹالہ ہوگا:آپ نئی دہلی، 31جنوری(میراوطن) عام آدمی پارٹی نے بی جے پی سرکار کی جانب سے راشن کارڈ بنوانے کے قواعد میں کی گئی تبدیلیوں کے پس پردہ کروڑوں روپے کے گھوٹالے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]