Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اروند کجریوال نے بھگونت مان کے ساتھ 109عام آدمی کلینکس عوام کے حوالے کئے صرف چارسالوں میں 990عام آدمی کلینکس قائم ،مزید400عنقریب تعمیر ہوں گے

نئی دہلی/پنجاب 28مارچ(میرا وطن نیوز ) پنجاب میں اپنے فلیگ شپ ہیلتھ ماڈل کو مزید مضبوط کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی سرکارنے ہفتہ کو 109نئے عام آدمی کلینکس عوام کے حوالے کر دیے، جس کے بعد ریاست میں کلینکس کی تعداد صرف چار برسوں میں بڑھ کر 990ہو گئی ہے، جبکہ آنے والے دنوں […]

image

وزیر اعلیٰ کا’انڈیا انوویٹ 2026‘ میں نوجوانوں سے ’دہلی 2.0‘ بنانے کا مطالبہ نوجوانوں کی توانائی اور اختراع ہندوستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 28 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو بھارت منڈپم میں منعقد ’انڈیا انوویٹس 2026‘ دنیا کے سب سے بڑ ے ہیکاتھان نامی بڑی تقریب میں شرکت کرکے ملک بھر کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس پروگرام میں ہزاروں نوجوانوں، شرکاءاور مندوبین نے شرکت کی۔ اس سال کے ایونٹ […]

image

امت شاہ ابھی سے کیسے کہہ رہے ہیں کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ میرے خلاف آئے گا :اروندکجریوال سیشن کورٹ کے فیصلے کو سی بی آئی نے چیلنج کیا ہے ،پھر امت شاہ کیسے کہہ رہے ہیں ہم نے چیلنج کیا ہے

نئی دہلی، 28مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ہائی کورٹ کے حوالے سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دیے گئے بیان پر سوال اٹھایا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں امت شاہ نے ’آپ‘رہنما ¶ں کے حق میں آئے دہلی کی سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے کو […]

image

وزیر اعلیٰ عدلیہ پر سیٹنگ کا الزام لگانے پر ملک سے معافی مانگیں:آپ خاتون لیڈر ملک کے عوام کو ہندوستانی عدلیہ پر یقین ہے ،ریکھا گپتا نے اس اعتماد کا قتل کیاہے

نئی دہلی، 28مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی جانب سے عدلیہ کے لیے سیٹنگ جیسے قابل اعتراض لفظ کے استعمال پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کی سینئر لیڈر راکھی بڑلان نے کہا کہ ملک کے عوام […]

image

دوارکا میں یشو بھومی میں منعقد ’یشوتسو 2026 – اختتامی تقریب اور ایو ارڈز کی تقسیم تقریب منعقد

نئی دہلی، 28 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو دوارکا میں یشو بھومی میں منعقدہ ’یشوتسو 2026 – اختتامی تقریب اور ایو ارڈز کی تقسیم‘میں شرکت کرکے ہونہار طلباءاور کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا۔ انہو ں نے تعلیم میں شاندا ر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 1200 اعلیٰ درجے کے […]

image

پی ای ایس یونیورسٹی (بنگلور) میں مسلم طالب علم کے ساتھ معاندانہ سلوک اور پروفیسر کی جانب سے ’دہشت گرد‘کہے جانے کی سخت مذمت: آل انڈیا ملی کونسل

بنگلور 28مارچ(میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ملی کونسل نے پی ای ایس (پی ای ایس) یونیورسٹی، بنگلور کے ایک پروفیسر کی جانب سے کلا س روم کے اندر ایک مسلم طالب علم، عفان کو ’دہشت گرد‘ کہہ کر پکارنے کے شرمناک اور انتہائی افسو سنا ک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ […]

image

دوسری آئی سی سی ایوی ایشن اینڈ ٹورازم سمٹ 2026 کا انعقاد

نئی دہلی ،26مارچ (میرا وطن نیوز ) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعرات کو انڈین چیمبر آف کامرس (آئی سی سی) کے زیر اہتمام دوسری آئی سی سی ایوی ایشن اینڈ ٹورازم سمٹ 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیا حت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور […]

image

وزیر اعلیٰ نے 1,100 اسکولی طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی، 26 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو شالیمار باغ اسمبلی حلقہ کے اندر سرکاری اسکولوں میں اس سال دسو یں جماعت میں داخلہ لینے والی 1,100 طالبات کو سائیکلیں تقسیم کیں۔ یہ تقریب پیٹم پورہ کے سرو ودیا ودیالیہ کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ سائیکلیں ملنے پر نے وزیر […]

image

دہلی کا ’گرین‘ بجٹ اسمبلی اجلاس کے آخری دن متفقہ طور پر کیا گیا پاس

نئی دہلی، 27 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران سال 2026-27کا بجٹ متفقہ طور پر پاس کیا گیا۔ جمعہ کو بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پچھلی سرکار کی معاشی ناکامیوں کا کچا چٹھا کھولا ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ انتظامیہ نے دہلی کو کروڑوں […]

image

بی جے پی کے راج میں گیس سلنڈر کی کالابازاری کا پردہ فاش :سوربھ بھاردواج

ِ نئی دہلی، 27مارچ(میرا وطن نیوز ) راجدھانی دہلی میں بی جے پی کی چار انجن والی سرکار کی ناک کے نیچے ایل پی جی سلنڈروں کی بڑے پیمانے پر کالا بازاری ہو رہی ہے۔ لوگ باقاعدہ گیس سلنڈر بک کرا رہے ہیں، لیکن انہیں سلنڈر نہیں مل رہا۔ دوسری طرف ایجنسی کی جانب سے […]

image