
نئی دہلی، 4اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے مودی سرکار کے دعو ¶ں کے برعکس دہلی سمیت پورے ملک میں ایل پی جی کی قلت پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا کہ وہ سامنے آ کر عوام کو سچ بتائے’ جب ملک […]
نئی دہلی، 4 اپریل(میرا وھن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ایل پی جی سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ – پوری قوم کو متاثر کرنے والا ایک رجحان – دہلی میں سرکارکی ناک کے نیچے ہو رہا ہے۔اب ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے، سلنڈروں کی اس بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے […]
نئی دہلی، 3 اپریل(میرا وطن نیوز ) قومی کمیشن اقلیتی کی رکن منوری بیگم اورسمت بھسین کو دہلی لائبریری بورڈ کا چیئرمین تقرر ہو نے پردہلی بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے جمعہ کو کانسٹی ٹیوشن کلب میں استقبالیہ دیا گیا ، جس کی صدارت د ہلی کے صدر انیس عباسی نے کی۔ […]
نئی دہلی، 3اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پنجاب سے راجیہ سبھا کے رکن راگھو چڈھا کو نائب قائد کے عہدے سے ہٹانے کو ایک معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے ان کے بیان پر پلٹ وار کیا ہے۔ پارٹی نے ان سے سوال کیا ہے کہ وہ ملک اور پارٹی سے جڑے […]
یکم نومبر سے بھاری گاڑیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد نئی دہلی، 3 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کے خلاف فیصلہ کن اور جامع مہم شروع کی۔ ا س پہل کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال 2026-27 کے تاریخی ’گرین بجٹ‘ کے بعد […]
نئی دہلی، 3 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعہ کو کہا کہ دہلی یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں طلباءکی کھانا پکانے کے گیس سلنڈروں کی کمی کی وجہ سے کھانے تک رسائی میں ناکامی ایک گہری تشویش کا معاملہ ہے جس کے لیے دہلی سرکار سے فوری حل کی ضرورت ہے۔ […]
نئی دہلی، 3 اپریل(میرا وطن نیوز) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو نئی دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر اپنی ’خود شماری‘ مکمل کرکے مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلے میں حصہ لیا۔اس موقع پر اس عمل کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اوم برلا نے کہا کہ قومی مردم شماری […]
نئی دہلی ،2اپریل (میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے پچھلے دنوں جو قانون پاس کیا ہے، اس کے تحت جن فلسطینیوں پر اسرائیلی شہری کے قتل کے مرتکب ہو نے کا الزام ہے، ان کو پھانسی کی سزا دی جائے […]
نئی دہلی ،2اپریل (میرا وطن نیوز ) بی جے پی کے سینئرلیڈراورسابق ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کی بیٹی شالنی سنگھ سماجی کاموں میں بڑھ چڑ ھ کرحصہ لیتی ہیں۔ وہ ایک وکیل اورماہر تعلیم ہیں اورنوئیڈا سٹیزنس فورم کی رکن بھی ہیں۔ شالنی سنگھ نے اب شاعری کے میدان میں بھی قدم رکھ […]
نئی دہلی، 2اپریل(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ ابھی تک وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا یہ واضح نہیں کر پائیں کہ پنک ٹکٹ کو ختم کر کے پنک کارڈ لانے کا کیا فائدہ ہے؟ ان کے مطابق اس کا مقصد صرف کچھ غریب پوروانچلی خواتین، راجستھان اور ہریانہ […]