
بہار میں نکسلیوں کے علاقوں کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ شمالی بہار میں نکسلیوں کے علاقے محدود کرنے کے بعد اب جنوبی بہار میں اس سلسلے میں اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے جھارکھنڈ سے متصل نکسلیوں کے بچے ہوئے متاثرہ علاقوں کو نشان زد کرکے تحفظ اور مواصلات کے ذرائع […]
نئی دہلی/لکھنو: ریاست اتر پردیش میں ویمنس کمیشن نے خواتین کو ’’بیڈ ٹچ‘‘ سے روکنے کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کے مطابق مرد ٹیلرس کو خواتین کے کپڑوں کا ناپ لینے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور نہ ہی مرد اصلاح سازوں کو خواتین کے بال کاٹنے چاہیے۔ صدر ویمنس […]
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے خواتین کو ہیلمیٹ سے چھوٹ دینے کے معاملے میں واضح حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ یہ چھوٹ صرف ان سکھ خواتین کے لیے ہے جو پگڑی پہنتی ہیں، باقی خواتین کو ہیلمیٹ پہننا لازمی ہوگا۔ اس معاملے میں ہائی کورٹ نے ہریانہ، پنجاب اور چنڈی […]
نئی دہلی:شمالی ہند کی کئی ریاستوں میں ٹھنڈ نے دستک دے دی ہے۔ بہار، اتر پردیش اور جھارکھنڈ میں صبح و شام گھنا کہرا چھانے لگا ہے جبکہ دہلی کے لوگوں کو ابھی ٹھنڈ کا انتظار ہے اور 15 نومبر کے بعد درجہ حرارت میں گراوٹ آنے کی امید کی جا رہی ہے۔دہلی میں کہرے […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے فی الحال اے ایم یو کا اقلیتی درجہ برقرار رکھا ہے، مگر یہ بھی واضح کیا کہ اس پر ایک نئی بنچ ہدایات تیار کرے گی۔ سی جے آئی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایک تین رکنی مستقل بنچ اے ایم یو کے اقلیتی درجے پر حتمی فیصلہ دے […]
سرینگر :جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمعرات کو ایک بار پھر زبردست ہنگامہ ہوا۔ دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنے والا بینر اسمبلی میں دکھائے جانے پر بی جے پی کے اراکین پْر تشدد ہوگئے۔ یہ بینر انجینئر رشید کے بھائی اور عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ […]
نئی دہلی: امریکہ کے حالیہ انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کے جیتنے پر سینئر کانگریس لیڈر منی شنکر ائیر نے مایوسی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ٹرمپ کو مشکوک کردار کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی کہا ہے کہ اس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ پر بھی اثر پڑے گا۔ انہوں نے […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی درجے کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنائے گا۔ یہ معاملہ یونیورسٹی کے اقلیتی درجے کی بحالی کے بارے میں دائر متعدد درخواستوں سے متعلق ہے، جس کی سماعت 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 دن تک کی تھی۔ […]
آگرہ۔ تاج نگر ایک بار پھر عالمی فٹ ویئرکی تجارت کا مرکز بننے کے لیے تیار ہے۔ آگرہ میں 8، 9 اور 10 نومبر 2024 کو آگرہ فٹ ویئر مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز چیمبر کے زیر اہتمام تین روزہ 16 ویں لیدر ، فٹ ویئر کے اجزاء اور ٹیکنالوجی میلے میں 200 سے زیادہ نمائش کنندگان […]
مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر شیوسینا یو بی ٹی نے بھی آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پارٹی چیف ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کو انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بھی بنایا۔ ادھو نے شیوسینا یو بی ٹی کے انتخابی منشور کو ’وچن نامہ‘ قرار دیا اور کہا کہ […]