Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

نئے وقف بل میں تمام طبقوں کی نمائندگی کا بندوبست

نئی دہلی :وقف بورڈ میں اصلاحات سے متعلق سرکاری بل کی کاپی جاری کردی گئی ہے۔حکومت وقف سے متعلق دو بل پارلیمنٹ میں لائے گی۔ پہلے بل میںمسلم وقف ایکٹ 1923 کو ایک بل کے ذریعہ ختم کیا جائے گاجبکہ دوسرے بل کے ذریعہ وقف ایکٹ 1995 میں اہم ترامیم کی جائیں گی۔منصف نیوز پورٹل […]

image

راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں پر انتخاب کا اعلان

نئی دہلی : راجیہ سبھا کی 12 خالی سیٹوں پر انتخاب کا اعلان الیکشن کمیشن کے ذریعہ آج کر دیا گیا۔ دی گئی جانکاری کے مطابق سبھی سیٹوں کے لیے ووٹنگ 3 ستمبر کو ہوگی اور 6 ستمبر سے قبل سبھی انتخابی عمل مکمل کر لیے جائیں گے۔ اس انتخاب سے متعلق نوٹیفکیشن 14 اگست کو […]

image

ونیش پھوگاٹ معاملے میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سامنے احتجاج درج

نئی دہلی: مرکزی وزیر کھیل منسکھ مانڈویہ نے چہارشنبہ کو کہا کہ ہندوستان نے خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کے معاملے میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سامنے احتجاج درج کرایا ہے۔ڈاکٹر مانڈویہ نے آج لوک سبھا میں اپنے بیان میں کہا، ”ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ کو مقررہ زمرے میں زیادہ وزن (100 گرام) ہونے کی […]

image

اویسی نے لوک سبھا میں حج کمیٹی میں بدعنوانی کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو وقفہ صفر کے دوران حج کمیٹی میں بدعنوانی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ حج کمیٹی میں سنگین بدعنوانی چل رہی ہے اور اس کی سی بی آئی کے ذریعہ انکوائری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحقیقات عازمین […]

image

وقف ترمیمی بل پیش ہونے سے پہلے اس کی مخالفت کرنا گمراہ کن

نئی دہلی:حکومت ہند کی جانب سے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی خبر سے ہنگامہ برپا ہو گیا اور اس کی مخالفت بھی شروع ہو گئی ہے لیکن آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے حکومت کے اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ جب […]

image

سیور کی صفائی کے دوران دس برسوں میں453 افراد کی موت

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں آج جانکاری دی کہ 2014 سے اب تک سیور اور سپٹک ٹینک کی صفائی کرتے ہوئے 453 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ منگل کے روز یہ جانکاری وزیر مملکت برائے سماجی انصاف و اختیارات رام داس اٹھاولے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ […]

image

آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کرنے کی ہدایت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے صدر ڈاکٹر آر وی اشوکن سے کہا کہ انہیں اپنے تضحیک آمیز بیانات کے لیے تمام بڑے اخبارات میں معافی نامہ شائع کرنا ہوگا اور اس کے اخراجات انہیں خود برداشت کرنا ہوں گے۔ایک میڈیا تنظیم کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

image

ہندو عاشق کے ہاتھوں مسلم لڑکی کا بہیمانہ قتل

لکھنؤ: اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں 20 سالہ مسلم لڑکی شیبا کے بہیمانہ قتل کے معاملہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، شیبا کے قتل میں اس کا غیر مسلم عاشق ملوث نکلا۔خبرکے مطابق پولیس نے جب لڑکی کی لاش برآمد کی تو اس کا سر، ہاتھ اور کچھ انگلیاں غائب تھیں۔ پولیس نے […]

image

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘ سماعت جلد

نئ دہلی :سپریم کورٹ کے مطابق کہ اس نے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف داخل عرضیوں کو فہرست بند کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ یعنی جلد ہی حجاب پر پابندی کے خلاف داخل عرضیوں پر ’سپریم‘ سماعت ہو سکتی ہے۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 26 جون کو بامبے ہائی کورٹ نے […]

image

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد پیدا حالات پر حکومت ہند کی گہری نظر

نئی دہلی: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد پیدا حالات پر حکومت ہند اپنی گہری نظر بنائے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حکومت نے ایک ’ایکشن پلان‘ تیار کیا ہے جس کے بارے میں آج کل جماعتی میٹنگ کر سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو باخبر کیا گیا۔ حکومت نے بتایا کہ بنگلہ دیش میں […]

image