Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں زبردست گراوٹ

نئی دہلی :روپے کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے میں منگل کے روز ابتدائی کاروبار میں مزید کم ہو کر اپنے تاریخ کے نچلے ترین سطح 84.40 تک پہنچ گئی۔ اس کی بنیادی وجہ بیرون ملک سرمایہ کاری کی مسلسل نکاسی اور امریکی کرنسی کی عالمی سطح پر مضبوطی بتائی جا رہی ہے۔ماہرین کے مطابق، […]

image

دہرادون میں سڑک حادثہ، 3 خواتین سمیت 6 نوجوان ہلاک

اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں پیر کی رات دیر گئے ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 6 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والوں میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں، جبکہ ایک نوجوان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کا شکار […]

image

منی پور میں سی آر پی ایف کی کارروائی- 11 عسکریت پسند ہلاک

منی پور میں سی آر پی ایف نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیریبام میں 11 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں ایک فوجی جوان کے زخمی ہونے کی خبر بھی سامنے آئی ہے، جسے فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی آر پی ایف ذرائع […]

image

بابا صدیقی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی اجیت پوار رہنما بابا صدیقی کے قتل کیس میں مزید پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں شوٹر شیوکمار اور اسے پناہ دینے والوں کودس نومبر کو گرفتار کیا گیا ۔ ایس ٹی ایف اترپردیش اور ممبئی کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم نے اس […]

image

ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر جسٹس سنجیو کھنہ کی حلف برداری

نئی دہلی :جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس سنجیو کھنہ نے پیر کو راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا ۔صدر دروپدی مرمو نے جسٹس کھنہ کو ایک تقریب میں حلف دلایا جس میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج […]

image

کیا ہمارا ادب حا ل اور مستقبل سے ہمیں جوڑنے میں ناکام ہے؟ ڈاکٹر شمس اقبال

قومی کونسل برائے فروغ زبان اردو کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل دور ہے۔ سائنسی و تکنیکی ترقیات کے اس عہد میں ترجیحات تیزی سے بدل رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اردو کونسل کے زیراہتمام ہندوستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقدہ سہ روزہ […]

image

کشتواڑ تصادم میں جے سی او جاں بحق

سری نگر: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے کیشون علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جاری شدید تصادم میں ہندوستانی فوج کے جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) راکیش کمار جاں بحق ہو گئے، جبکہ تین دیگر اہلکار زخمی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع […]

image

مہاراشٹرمیں ایم وی اے کا انتخابی منشور جاری

نئی دہلی: مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں مختلف طبقوں کے لیے وعدے کیے گئے ہیں، جن میں خواتین، کسان، اور بےروزگار نوجوان شامل ہیں۔ ایم وی اے نے خواتین کو ہر ماہ 3 ہزار روپے دینے کا اعلان […]

image

نوئیڈا ایکسپریس وے پر دردناک حادثہ، باپ-بیٹا اور ماں سمیت 5 افرادہلاک

اتوار کی صبح گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے پر ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں ایک ہی کنبہ کے 5 لوگوں کی موت ہو گئی جس میں 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ بتایا جتا ہے کہ ڈرائیور کو جھپکی لگ گئی تھی جس کی وجہ سے ایکسپریس وے کے کنارے کھڑے […]

image

پوری دنیا کو انسانیت کے تحفظ کی فکر لاحق -امام حرم

نئی دہلی:امام حرم مسجد نبوی ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالرحمن البعیجان نے کہا کہ پوری دنیا کو انسانیت کے تحفظ کی فکر لاحق ہے۔ اسلام نے روز اول سے ہی انسانیت کے تحفظ کے لیے بہت کام کیے ہیں، ہمیشہ انسانیت کی حفاظت کی کوشش کی ہے۔ اس موضوع پر پیارے نبیؐ سے متعلق بہت سی […]

image