
چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہفتہ کو ایک سنسنی خیز واقعہ میں پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی نے اپنے داماد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق معطل شدہ اے آئی جی مالوندر ایس سدھو نے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے داماد کی جان لی۔ واقعے […]
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’ مرکز کا حالیہ بجٹ 2024-25 عوام کی توقعات کو پورا کرتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔ اس میں غریبوں ، پسماندہ طبقات، ایس سی ، ایس ٹی اور مذہبی اقلیتوں کے لیے […]
آگرہ: تاج محل کے تعلق سے ایک مرتبہ پھر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے شیو مندر قرار دے کر گنگا جل چڑھانے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔خبر کے مطابق تاج محل میں گنگا جل چڑھانے کے الزام میں ہفتہ کو دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔یاد رہے کہ مغل […]
اندر وشیشٹھ دہلی کے راجندر نگر میں راؤز آئی اے ایس کوچنگ سنٹر کے تہہ خانے میں بارش کے پانی میں ڈوبنے کے معاملے میں پولیس کی تفتیش کے انداز نے بھی دہلی پولیس کے آئی پی ایس افسران کی پیشہ ورانہ قابلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وسطی ضلع کے ڈی سی پی […]
نئی دہلی :دہلی-این سی آر سمیت اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور گجرات میں 20 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، چھتیس گڑھ، بہار، جھارکھنڈ، سوراشٹر اور کچھ، […]
نئی دہلی: ایک اہم قانونی پیش رفت میں دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فساد 2020 سے جڑے ایک اہم مقدمہ میں تمام 6 ملزمان کو باعزت بری کر دیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتش زنی جیسے سنگین الزامات عائد تھے۔ ملزمان ہاشم علی، ابو بکر، محمد عزیز، […]
نئی دہلی : ہماچل پردیش کے علاقوں منالی اور شملہ میںآج بادل پھٹ پڑے جس کے نتیجے میں 3 افراد کی موت ہو گئی اور 32 سے زیادہ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ زبردست بارش کی وجہ سے یہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ ہماچل پردیش میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کئی دیگر مقامات پر […]
نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں سے بابری مسجد کے حوالہ جات کو ہٹانے پر لوک سبھا میں حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی۔این سی ای آر ٹی (نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ) نے بابری […]
پیرس: ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس میں بلجئیم کے خلاف شکست کے بعد زبردست واپسی کی اور پول بی کے میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دے دی۔ یہ ہندوستان کا آخری پول میچ تھا۔ یہ جیت تاریخی ہے، کیونکہ ہندوستان نے 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست دی ہے۔ ہندوستان […]
نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے اولڈ راجندر نگر کوچنگ حادثہ کی جانچ آج سی بی آئی کے حوالے کر دی۔ آج اس معاملے میں ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کی جانچ پر سوال اٹھائے اور خوب پھٹکار بھی لگائی۔ عدالت نے ایس یو وی ڈرائیور کی گرفتاری کا تذکرہ کرتے ہوئے […]