Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ایران کا صدر منتخب ہونے پر پیزیشکیان کو مودی کی مبارکباد

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مسعود پیزیشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ ہندوستان-ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا-’’ڈاکٹر پیزیشکیان کو اسلامی […]

image

ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملز م مدھوکر سمیت تین گرفتار

ہاتھرس: ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملزم سمیت تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس بھگدڑ میں 121 افراد کی جانچ چلی گئی تھی۔ ایک سینئر ایس پی نے ہفتہ کو یہاں جانکاری دی۔ایس پی ہاتھرس نپن اگروال نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آج بتایا’مین آرگنائزر اور کلیدی ملزم دیو پرکاش […]

image

سرکار کو اپنا راج دھرم نبھانا چاہئے۔پروفیسرسلیم انجینئر

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے مرکز جماعت ، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں این ڈی اے سرکار کی تشکیل، مسلمانوں پر تشدد ، فوجداری کے نئے قوانین، نیٹ ( یوجی) ، نیٹ (یو جی سی) میں بے ضابطگیوں اور عوامی تحفظ میں گراوٹ پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ میڈیا سے […]

image

نیٹ-یوجی کونسلنگ ملتوی ۔ نئی تاریخ کا اعلان جلد

نئی دہلی:نیٹ-یوجی کونسلنگ جو آج یعنی 6 جولائی کو شروع ہونے جا رہی تھی، اسے ملتوی کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جلد ہی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔این ٹی اے کے ذریعہ کئے گئے نیٹ امتحان کے نتائج کے اعلان کے بعد سے مسلسل تنازعہ چل رہا ہے۔ 1563 طلبہ کو […]

image

دوسری جنگ عظیم کے دوران تیارکیاگیا بم کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔ممتابنرجی

کلکتہ : جھاڑگرام میں دوسری جنگ عظیم کے دوران تیارکیاگیا بم برآمد ہونے کے بعد کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو اپنے ایکس (سابق ٹویٹر) ہینڈل پراس کی اطلاع دی ہے ۔ن پور گاؤں میں مٹی کھودنے کے درمیان ہوئے ایک بیلناکار چیز برآمد ہوئی تھی۔گزشتہ […]

image

لدھیانہ میں شیوسینا لیڈر سندیپ تھاپرپر تلواروں سے حملہ

لدھیانہ۔: شیوسینا کے ایک لیڈر پر یہاں چار افراد نے تلواروں سے حملہ کیا۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔سویدنا ٹرسٹ کے بانی صدر رویندرا رورہ کی چوتھی برسی تقریب میں شرکت کے بعد لوٹتے وقت سیول ہاسپٹل کے قریب شیوسینا لیڈر سندیپ تھاپر پر حملہ اس وقت کیا گیا جب ٹرسٹ کے آفس سے […]

image

آگرہ واقع ایئرفورس اسٹیشن میں اگنی ویر کی موت

آگرہ:اتر پردیش کے آگرہ واقع ایئرفورس اسٹیشن میں ایک اگنی ویر کی موت سے متعلق خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ موت گزشتہ منگل کے روز ہوئی اور وجہ سے متعلق جانکاری ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔ اس اگنی ویر کا نام شریکانت چودھری بتایا جا رہا ہے جس کا […]

image

اگست تک چلےگی مودی حکومت!لالو کی پیشین گوئی

پٹنہ :بہار کے سابق وزیر اعلی اور آرجےڈی سپریمولالو پرساد نے مرکز کی مودی حکومت کے تعلق سے بڑی اہم پیشین گوئی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت والی حکومت بہت کمزور ہے۔ اس سال اگست تک ہی یہ حکومت چلے گی۔ اس لئے پارٹی کے سبھی کارکنان سے تیار رہیں، کیونکہ […]

image

کرپٹو کرنسی میں کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے ٹھگ لئے

پنچکولہ: ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک شخص سے کرپٹو کرنسی میں کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے ٹھگ لئے گئے۔ پنچکولہ سائبر تھانہ کے انچارج للیت کمار نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ آن لائن سائبر پورٹل پر للیت سنگل نام کے شخص کی جانب سے شکایت ارسال کی گئی کہ […]

image

کیجریوال کی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو نوٹس

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے شراب کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں داخل کی گئی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کیا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا کی بنچ نے سی بی آئی سے اپنا جواب داخل کرنے کو […]

image