Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

جشنو دیو ورما تلنگانہ کے نئےگورنر بنے

حیدرآباد:جشنو دیو ورما کو تلنگانہ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔تریپورہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ورما موجودہ انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن کی جگہ لے رہے ہیں۔15 اگست 1957 کو پیدا ہوئے جشنو دیو ورما کا تعلق شاہی خاندان سے ہے۔ ان کے دو بیٹے ہیں۔وہ 1990 کی دہائی کے اوائل میں بی […]

image

دہلی کے کوچنگ میں المناک حادثہ ۔تہہ خانہ میں پانی بھرنے سے تین بچوں کی موت

نئی دہلی :دہلی کے اولڈ راجندر نگر واقع راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے بڑا حادثہ پیش آیاہے۔ کوچنگ سینٹر کے پانی سے بھرے تہہ خانے میں ڈوبنے سے دو طالبات اور ایک لڑکےکی موت ہوگئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دہلی پولیس، فائر ڈپارٹمنٹ اور این ڈی […]

image

جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن مہاراشٹر کے نئے گورنرمقرر

نئی دہلی :جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن مہاراشٹر کے نئے گورنر ہوں گے۔ راشٹرپتی بھون نے یہ جانکاری دی ہے۔ رادھا کرشنن رمیش بیس کی جگہ لیں گے، جو 18 فروری 2023 سے گورنر ہیں۔جھارکھنڈ میں بی جے پی کے سینئر رہنما سنتوش کمار گنگوار کو سی پی رادھا کرشنن کی جگہ گورنر […]

image

انڈیا اتحاد کے بائیکاٹ کے درمیان نیتی آیوگ کی میٹنگ کا انعقاد

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی اہم نویں میٹنگ کی صدارت کی اور کہا کہ ملک کو ایک ترقی یافتہ قوم بنانے میں ریاستوں کا کردار اہم ہے۔میٹنگ سے متعلق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ابتدائی خطاب میں […]

image

تہاڑ جیل میں تقریباً 125 قیدی ایڈزکے شکار

نئی دہلی :دہلی واقع تہاڑ جیل میں تقریباً 125 قیدی ایڈز کی زد میں ہیں اور کم و بیش 200 قیدیوں میں سفلس کی بیماری ہے۔ گزشتہ دنوں بڑی تعداد میں قیدیوں کا میڈیکل ٹیسٹ ہوا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آئی ہے اور اس نے جیل انتظامیہ کی نیند اڑا کر رکھ دی […]

image

لائن آف کنٹرول پر نامعلوم افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ

سری نگر: جموں و کشمیر کے کپوارہ میں ایک بار پھر ملی ٹینٹوں اور فوج کے جوانوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ کمکاری علاقے میں ہونے والے اس تصادم پر فوج کی طرف سے بیان میں کہا کہ لائن آف کنٹرول پر مژھل سیکٹر کی ایک چوکی پر نامعلوم افراد کے ساتھ فائرنگ ہوئی۔ ایک […]

image

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی سے ممبئی تک بارش کا الرٹ جاری

نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے دہلی سے ممبئی تک بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔موسم کی پیش گوئی کرنے والے ادارے اسکائی میٹ کے مطابق مانسون کے دوبارہ فعال ہونے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ مانسون کا محور اب شمال کی طرف اپنی نارمل پوزیشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مانسون کے حالات میں […]

image

موجودہ صدر اور سابق صدور کو ملنے والےتحفوں کی نیلامی کا اعلان

نئی دہلی: راشٹرپتی بھون، ای اپہار نامی آن لائن پورٹل کےذریعے موجودہ صدر اور سابق صدور کو مختلف مواقع پر پیش کیے گئے تحفے کی اشیاء کی نیلامی کرے گا۔صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ کے مطابق، اس پورٹل کو محترمہ مرمو نے اپنی صدارت کے دو سال مکمل ہونے پر جمعرات کو شروع کیا تھا۔ پہلے […]

image

ریلائنس جیو کی جانب سے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا فریڈم آفر

نئی دہلی: ریلائنس جیو اپنے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا ‘فریڈم آفر’ لے کر آیا ہے۔ آفر کے تحت نئے جیو ایئر فائبر صارفین کے لئے انسٹالیشن چارجس صفر کر دیئے گئے ہیں۔یعنی 15 اگست تک جیو ایئر فائبر کنکشن ایکٹیویٹ کرانے پر جیو ایئر فائبر صارفین کو کوئی انسٹالیشن فیس نہیں دینا ہوگی۔ […]

image

سلطان پور میں راہل گاندھی کی موچی سے ملاقات

نئی دہلی :کانگریس نے سلطان پور میں موچی کی دوکان پر راہل گاندھی کا مختصر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اِن محنتی لوگوں کے حقوق کے لئے مسلسل لڑ رہے ہیں۔ ہم گلی سے پارلیمنٹ تک اِن کی آواز اٹھارہے ہیں۔کانگریس نے کہا کہ مقصد اِن کا آج محفوظ بنانا اور مستقبل خوشحال […]

image