
ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے پیر کے دن پتنجلی آیوروید لمیٹڈ پر 2023ء کا عبوری حکم توڑنے پر 4کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا۔ اسے منگلم آرگیانکس لمیٹڈ کے ٹریڈ مارک کیس میں کافور کی بنی اشیاء فروخت کرنے سے باز رکھا گیا تھا۔جسٹس آر آئی چھاگلا کی بنچ نے کہا کہ پتنجلی نے دانستہ طور […]
پریاگ راج:اتر پردیش کے غازی پور پارلیمانی حلقہ سے منتخب رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو آج الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ایک بڑی راحت ملی ہے۔ کرشنانند قتل معاملے میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزا کو ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے افضال انصاری کی عرضی کو منظوری […]
نئی دہلی :شرد پوار گروپ کی ایک عرضی پر سپریم کورٹ نے آج اجیت پوار اور ان کے 40 اراکین اسمبلی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا ہے۔ دراصل شرد پوار گروپ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے اس فیصلے کو چیلنج پیش کیا ہے جس میں نائب وزیر اعلیٰ کی قیادت والے […]
نئی دہلی : دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک عمارت کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے کی وجہ سے تین طلبا(دو طالبات اور ایک طالب علم) کی موت کے واقعہ کے بعد ایم سی ڈی نے کارروائی شروع کرتے ہوئے 13 کوچنگ سینٹرز کو سیل کر دیا ہے۔ ادھر دہلی حکومت نے اس […]
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انڈیا ٹوڈے کی بہترین رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس کی وجہ سے کئی طلباء اور عہدیداروں میں جوش و خروش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ہونے والی مختلف قسم کی تحقیق اور ایجادات کی وجہ سے یونیورسٹی کو ملک میں ایک الگ […]
سری نگر: کشمیر میں مسلسل خشک سالی کی وجہ سے قحط جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، ندی نالوں میں پانی کی سطح کافی کم ہو گئی جس وجہ سے پینے کے پانی کی بھی شدید قلت ہے۔سنگین حالات کے پیش نظر اتوار کے روز خشک سالی سے نجات کے لئے وادی بھر میں نماز استسقا […]
ممبئی؍پیرس : پیرس اولمپکس کے شاندار افتتاح کے ایک دن بعد، ہندوستان کے پہلے کنٹری ہاؤس یعنی انڈیا ہاؤس کا پیرس میں افتتاح کیا گیا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا ایم امبانی نے روایتی ہندوستانی انداز میں چراغ جلا کر انڈیا ہاؤس کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک کے مہمانوں، […]
پیرس: ہندوستان کی شوٹر منو بھاکر 10 میٹر ایئر پسٹل ویمنز ایونٹ کے فائنل میں شاندار پرفارمنس دینے میں کامیاب رہیں اور انہوں نے ہندوستان کیلئے کانسہ کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ مانو نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلایا ہے۔اپنی شاندار کارکردگی سے منوبھاکر ٹوکیو اولمپکس کی مایوسی کو پیچھے […]
نئی دہلی :دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے تین طلباء کی موت کے بعد کوچنگ کے مالک سمیت دو افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہےجبکہ دہلی حکومت نے واقعہ کی مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب حزب […]
نئی دہلی :سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ملک کے عام بجٹ میں سونے پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کے اعلان کے بعد سے سونے کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ بجٹ پیش ہونے کے بعد سے لےکر اب تک […]