
نئی دہلی: قائد اپوزیشن لوک سبھا راہل گاندھی کو نیابنگلہ ملنے والا ہے۔ ہاؤز کمیٹی نے انہیں بنگلہ نمبر5(سنہری باغ روڈ) کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔بنگلہ کے تعلق سے قیاس آرائیاں اُس وقت تیز ہوئیں جب ان کی بہن پرینکا گاندھی وڈرا نے اِس بنگلہ کا دورہ کیا۔ پارلیمانی ذرائع کا […]
نئی دہلی :پارلیمنٹ میں بجٹ مرکزی حکومت کے عام بجٹ پر بحث کے دوران بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک پار پھر اٹھا ہے۔ یہ مطالبہ کانگریس کے رکن اسمبلی اکھلیش پرساد سنگھ نے کیا ہے۔ ایوان بالا اپنی تقریر کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ بہار کے لیے خصوصی […]
کرگل: وزیر اعظم نریندر مودی نے 25ویں ’کرگل وجے دیوس‘ کے موقع پر کرگل کے دراس میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں شرکت کے لئے پی ایم مودی کرگل وار میموریل پہنچے اور ان بہادر سپاہیوں کو یاد کیا جنہوں نے 1999 میں ہند و پاک جنگ میں اپنی جانیں قربان کیں۔ […]
ممبئی: ممبئی میں پھر سےطوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج، ٹرینین منسوخ اورپروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ 26 جولائی کی صبح تک کونکن، وسطی مہاراشٹرا میں الگ الگ علاقوں میں انتہائی شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔علاقائی موسمیاتی مرکز، ممبئی نے آج مالیاتی دارالحکومت کے لیے یلو الرٹ جاری […]
ماسکو: روس کی معروف ترین خاتون بائیکر ترکیہ میں موٹرسائیکل حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بائیکر 38 سالہ تتیانا اوزولینا ترکیہ میں تیز موٹرسائیکل چلا رہی تھیں اس دوران ان کی ٹکر ٹرک سے ہوگئی۔ترکش میڈیا کا اس حوالے سے […]
نئی دہلی: شدید مرطوب گرمی کا سامنا کرنے والے دہلی این سی آر کے باشندگان کو بارش ہونے کے بعد راحت مل گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ این سی آر کے لوگوں کے لیے اگلے 7 دنوں تک موسم خوشگوار رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق این سی آر میں 31 […]
نئی دہلی :مرکزی حکومت نے عام آدمی پارٹی کو دفتر کے لیے جگہ الاٹ کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو جگہ الاٹ کرنے کی ہدایت کی تھی، جس کے مطابق روی شنکر شکلا لین پر واقع بنگلہ نمبر ایک الاٹ کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے ہائی کورٹ سے دخواست کی […]
پٹنہ: بہار میں مانسون اجلاس کے چوتھے دن مہا گٹھ بندھن کے لیڈروں نے امن و امان کی ناقص صورت حال پر نتیش حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اتحاد کے قائدین ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر لے کر اسمبلی کمپلیکس کے باہر جمع ہوئے اور نتیش حکومت کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا […]
ہریدوار: ایس ڈی آرایف کے ایک مسلم کانسٹبل نے یہاں ہیرو کی طرح پانچ کانوڑیوں بشمول دو کمسنوں کو علٰحدہ واقعات میں دریائے گنگا میں ڈوبنے سے بچایا۔ہریدوار میں ہر کوئی اسٹیٹ ڈیزاسٹرریسپانس فورس کے ہیڈکانسٹبل عاشق علی کا ذکر کررہا ہے جو ہری کی پوڑی کے قریب کانگڑا گھاٹ پر تعینات تھا۔ منگل کے […]
نئی دہلی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے معاملے کی سماعت بدھ کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ لوگ بھی انسان ہیں اور ایسے میں ریلوے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں یہاں سے ہٹانے سے قبل ان کی بازآبادکاری کرے۔ سپریم کورٹ […]