Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے مسجد کے انہدام کی شدید مذمت کی

نئی دہلی،6اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے سہارنپور کلکٹریٹ کے احاطے میں واقع تار یخی مسجد کے انہدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی جمہوریت پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔انہوں نے ملک میں مذہبی آزادی اور جائیداد کے تحفظ کے حوالے سے […]

image

الحکمہ فاو ¿نڈیشن کے مرکزی دفتر مےں جلسہ سےرت النبی صلعم کا انعقاد

نئی دہلی،6ستمبر(میرا بوطن نیوز) الحکہ فاﺅنڈےشن کے مرکزی دفتر واقع ذاکر نگر مےں اتوارکو سےرت پاک صلعم پر اےک روحانی جلسہ منعقد کےا گےا۔اس پروگرام مےں ڈاکٹر رےحان ندوی نے مہمان خصوصی کی حےثےت سے شرکت فرمائی اور مفتی شا ہد سرور نے جلسہ کی صدارت کی۔جلسہ کا آغاز حافظقاری محمد مزمل کی تلاوت کلام […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سمینار اختتام پذیر

نئی دہلی ،6ستمبر (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سمیناراتوار کے روز اختتام پذیر ہوا۔ سمینار کے آخری دن پہلے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر علی احمد ادریسی نے کی۔ صدارتی تقریر کے دوران انہوں نے کہا بین الاقوامی […]

image

قدیم مسجد کا رات کی تاریکی میں انہدام انتہائی قابلِ مذمت:ملی کونسل

نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ملی کونسل نے اتر پردیش کے ضلع سہارنپور کلکٹوریٹ کے احاطے میں واقع ایک سو سال سے زائد قدیم تاریخی مسجد کو انتظامیہ کی جانب سے بھاری پولیس فورس کی موجودگی میں منہدم کیے جانے کے واقعہ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے […]

image

انصاف کے دروازے بند کرکے کارروائی کیوں؟

نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع ایک صدی قدیم مسجد کے انہدام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی یہ کارروائی انصاف کے تقاضوں اور عدالتی شفافیت کے سراسر منافی ہے۔ مولانا مدنی نے معاملے […]

image

برکس کانفرنس میںشرکت کےلئے ہندوستان پہنچے ایران کی عدلیہ کے سربراہ ڈاکٹر محسنی اژہ ای

ہندوستان کے علما، دانشور اور مختلف مذاہب کے رہنماو ¿ں سے دونوںممالک کی تاریخی مماثلت پرگفتگو آئیے ہم سب مل کر عالمی امن، سکون، انصاف، رفاہ اور تمام انسانوں کی ترقی کیلئے کوشش کریں نئی دہلی ،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) آئیے ہم سب مل کر عالمی امن، سکون، انصاف، رفاہ اور تمام انسانوں کی […]

image

عاصم پیرزادہ کے اعزاز میں شعری نشست

نئی دہلی, 5 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) طنز و مزاح کے معروف شاعر عاصم پیرزادہ کے اعزاز میں جسولہ میں واقع پروفیسر رحمان مصور کی رہائش گاہ پر ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کی صدارت معروف شاعر شاہد انجم نے کی۔ پروفیسر محمد اقبال، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور معروف سماجی […]

image

شاہی جامع مسجد دہلی سے شیعہ سنی اتحاد کا پیغام ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں گیا

ہندوستان میں ایرانی سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کے نمائندے ڈاکٹر عبد الحکیم الہیٰ اور ایران کے ہندوستان میںسفیر ڈاکٹر محمد علی فتح نئی دہلی،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے شاہی جامع مسجد دہلی میں امام مولاناسید شعبان بخاری کے پیچھے نمازجمعہ اداکرکے شیعہ۔سنی […]

image

جماعت اسلامی ہند دہلی کی جانب سے درس قرآن کا انعقاد

نئی دہلی، 5ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند کے شاستری پارک یونٹ کی جانب سے درس قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں عبدالغفار نے سورہ توبہ کی آیات 106 تا 110 کا ترجمہ اور تشریح پیش کی۔ انہوں نے ان آیات کی روشنی میں توبہ، اخلاص، منافقت، دینی و اجتماعی زندگی میں […]

image

سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع قدیم مسجد کا انہدام انتہائی افسوسناک: مولانا ارشد مدنی

آئین اور قانون پر واقعی ہر شہری اور ہر مذ ہب کےلئے یکساں طور پر عمل کیا جاتا ہے؟ نئی دہلی ،5ستمبر(میرا وطن نیوز) جمعیة علماءہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع ایک قدیم مسجد کو صبح تقریباً پانچ بجے منہدم کیے جانے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا […]

image