
نئی دہلی، 17 جولائی (میرا وطن نیوز) مرکزی وزارت داخلہ نے 1994 بیچ کے اے جی ایم یو ٹی کیڈر کے سینئر آئی پی ایس افسر انوراگ کمار کو دہلی پولیس کا نیا کمشنر مقرر کیا ہے۔ آج جمعہ کو جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق ان کی تقرری کا اطلاق چارج سنبھالنے کی […]
نئی دہلی17جولائی (میرا وطن نیوز) آج اگر مسلمانوں کا جائزہ لیا جائے تو ان کی ایک بڑی تعداد صرف نام کی مسلمان ہے اورانہیں دینی بنیا دوں اور اسلامی عقائد اورمطالبات سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ آج مسلمانوں کوخارجیت ورافضیت اور اخوانیت وسروریت اور مودودیت کے بے شمار فتنوں نے دین کی خود ساختہ تعبیرات […]
آئینی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہے گی: مولانا محمود اسعد مدنی نئی دہلی، 17 جولائی (میرا وطن نیوز ) راجستھان کے سرحدی اضلاع میں مساجد، مدارس، درگاہوں، مکانات اور دیگر تعمیرات کے خلاف جاری انہدامی کارروائیوں کے معاملے میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے جمعہ کو جمعیت علماءہند کی جانب سے دائر خصوصی […]
نئی دہلی،17جولائی (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف جنتر منتر پر جاری احتجاجی مظاہرے کا دورہ کیا اور احتجاج میں شریک طلبہ، طلبہ رہنما ¶ں اور مختلف سماجی تنظیمو ں کے نمائندوں سے ملاقات کرکے ان کے ساتھ مکمل یکجہتی […]
نئی دہلی،17 جولائی (میرا وطن نیوز) حکیم اجمل خاں فورم فار پیس اینڈ کمیونل ہارمنی کے قومی صدر بزرگ سماج وادی لیڈر تیج لال بھارتی اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر سیداحمد خاں نے ایک مشترکہ بیان میں اترپردیش سرکارکو اس کی آئینی ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ جوہر یونیورسٹی، رامپور بے […]
نئی دہلی ،17جولائی (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں کو تاکید کی کہ ہر معاملے میں مکمل بیداری کے ساتھ اپنے معاملات کو حل کریں اور ضرورت پڑ ے تو قانونی مدد حاصل کریں […]
نئی دہلی،17جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے رام پور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے ) کی جانب سے محمد علی جوہر یونیورسٹی کی38 عمارتوں کے انہدام کے لیے جاری نوٹس کو جانبدارانہ، انتقامی اور غیر منصفانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ بورڈ نے ِ […]
نئی دہلی،16جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے رامپور انتظامیہ کے مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی عمارتوں کو مسمار کر نے کے حکم نامے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئےاس حکم کی سخت مذمت کی ہے۔مشاورت کے صد ر فیروز احمد ایڈوکیٹ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں […]
نئی دہلی، 16 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی سرکار کودہلی کے جنتر منتر پر 19 دنوں سے بھوک ہڑتال پربیٹھے سونم وانگچک کی صحت کی نگرانی کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ہر شخص کی جان قیمتی ہے، اس لیے […]
نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے سٹی ایس پی زون کے چیئرمین کے انتخاب کے نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ مقامی سیاست میں سنجیدہ غور و فکر کا تقاضا کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس انتخاب […]