Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ماہ صفر المظفر کا چاند نظر آیا

نئی دہلی ،15جولائی(میرا وطن نیوز ) بدھ کوبعد نماز مغرب رﺅیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا مفتی محمد ذکاوت حسین قاسمی نا ئب امیر شریعت صوبہ دہلی و شیخ الحدیث مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادرشاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ چاند […]

image

درگاہ امام حسین ؑنور الہٰی میں زنانی مجلس کا انعقاد جمعہ کو

نئی دہلی ،15جولائی ( میرا وطن نیوز) ماہ محرم الحرام میںدہلی اور این سی آر میں مجلس عزا سید الشہداءکے سلسلے میں مرد اور خواتین کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔شمال مشرقی دہلی کی نور الہٰی کالونی واقع درگاہ امام حسینؑ میں محترمہ مباھلہ نقوی زوجہ مرزا ناطق عباس کی جانب سے17جولائی بروز جمعہ2بجے دن […]

image

انکت شرما قتل کیس: چھ مسلمان باعزت بری

نئی دہلی، 14 جولائی (میرا وطن نیوز ) شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020 کے فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) افسر انکت شرما قتل کے مشہور مقدمے میں چھ سال کی طویل قانونی کارروائی کے بعد کڑکڑڈوما کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا د یا ہے۔ عدالت نے جہاں پانچ ملزموں کو قصوروار […]

image

جماعت اسلامی ہند نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی

نئی دہلی،14جولائی (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایران پر نئے امریکی حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سفارتی عمل اور امن و استحکام کے لیے ایک سنگین دھچکا قرار دیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے اور مذاکرات […]

image

غازی پور ڈمپ سائٹ پر لیگیسی ویسٹ کے نپٹارے کی پیش رفت کو لے کر جائزہ میٹنگ

نئی دہلی ،14جولائی (میرا وطن نیوز ) غازی پور ڈمپ سائٹ پر وراثتی کچرے کو ٹھکانے لگانے اور دہلی میں ٹھوس فضلہ اور گائے کے گوبر کے انتظام کے لیے مستقبل کے ایکشن پلان کا جائزہ لینے کے لیے منگل کو دہلی کے میئر پرویش واہی کی مو جو دگی میں مرکزی وزیر مملکت برائے […]

image

پیرزادہ رئیس میاں چشتی کے انتقال پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی تعزیتی نشست

نئی دہلی، 14 جولائی (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دریا گنج، نئی دہلی میں عالمی شہرت یافتہ درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی، فتح پور سیکری کے سجادہ نشین پیرزادہ رئیس میاں چشتی کے انتقال پر ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی ، جس میں علماء، دانشوروں، ادیبوں، سماجی کارکنوں اور مختلف […]

image

امیر جماعت اسلامی ہند کی قطری سفیر سے ملاقات

نئی دہلی،13جولائی (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے پیر کو ہندوستان میں قطر کے سفیر سے سفارت خانے میں ملاقات کی اور قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا۔ امیر جماعت […]

image

تمام مذاہب کے لوگوں کوساتھ لے کر چلنے سے ہی ملک ترقی کرپائے گا : پروفیسر شاہد اختر

نئی دہلی ،12جولائی(میر وطن نیوز) قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کے رکن پروفیسر شاہد اختر نے ملک کے موجودہ حالت کے پیش نظر گفت وشنید کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تمام مسائل صرف بات چیت اور تبادلہ خیال سے ہی حل کئے جاسکتے ہیں ۔اسی لیے تنظیموں کے ساتھ بات چیت […]

image

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر صوفی دنیا سوگوار، تعزیت کا سلسلہ جاری

فتح پور سیکری، 13 جولائی: عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ حضرت شیخ سلیم چشتیؒ کی درگاہ کے سجادہ نشین پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال کے بعد درگاہ شریف میں تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ملک بھر سے مذہبی، سیاسی، سماجی، روحانی اور صوفی شخصیات کے علاوہ ہزاروں عقیدت مند درگاہ پہنچ کر مرحوم […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طلبا کی آپسی بھائی چارے کو فروغ دینے کی روایت جاری

قاضی رسید مسعود فارم ہاﺅس سہارنپور میں جامعہ کے سابق طلباءکےلئے مینگو پارٹی کا اہتمام میزبان سلمان مسعود کی جانب سے منعقدآم پارٹی میں دیکھی گئی جامعہ کی تہذ یب کی جھلک ممبر پارلیمنٹ عمران مسعود کی سابق طلبا سے بات چیت اوران کے تجربات کو کیا گیاساجھا نئی دہلی/سہارنپور ،11جولائی (میرا وطن نیوز ) […]

image