Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

لال قلعہ کو اڑانے کی دھمکی سے کھلبلی مچی، کئی گھنٹے تلاشی مہم چلائی گئی

نئی دہلی، 11 جولائی (میرا وطن نیوز) راجدھانی دہلی کے تاریخی لال قلعہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد ہفتہ کو سیکورٹی ایجنسیوں میں ہلچل مچ گئی۔ دھمکی ملنے پر دہلی پولیس نے پورے لال قلعہ احاطے اور آس پاس کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ، مقامی پولیس […]

image

ممنوعہ پی ایف آئی اور اس کے 20 ارکان کے خلاف الزامات طے کرنے کی ہدایت

نئی دہلی، 11 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی پٹیالہ ہا ¶س کورٹ نے ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس کے 20 ارکان کے خلاف باقاعدہ الزامات طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ تمام ملزمان ہفتے کے روز عدالت میں پیش ہو ئے اور الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا […]

image

مسلمانوں کو اپنی شناخت چھپانے کا مشورہ ہجومی تشدد کا حل نہیں

نئی دہلی، 11 جولائی (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے سابق آئی اے ایس افسر نیاز خان کے ذریعہ مسلما نوں کو ہجومی تشدد سے محفوظ رہنے کے لیے اپنی وضع قطع بدلنے اور روایتی لباس جیسی ظاہری علامات تر ک کرنے کے مشورے کو حقائق سے چشم […]

image

شمع این جی او اور جعفر آباد آر ڈبلیو اے کی جانب سے بزرگوں کےلئے ایس آئی آر فارم بھرنے کا کیمپ

نئی دہلی، 10جولائی(میرا وطن نیوز) شمال مشرقی دہلی میں سماجی کاموں میں پیش پیش شمع ایجوکیشنل اینڈ پالی ٹیکنیک سوسائٹی اور جعفر آباد آر ڈبلیو اے کی جانب سے بزرگوں کی سہولت کے لیے روزانہ مفت ایس آئی آر فارم بھرنے کا کیمپ لگایا گیا ہے۔ اس کیمپ میں 60برس سے زائد عمر کے افراد […]

image

احمد آباد سیریل بم دھماکہ کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ کا فیصلہ، انصاف نہیں:مفتی مکرم کی اپیل

نئی دہلی،10جولائی(میرا بوطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میںمسلمانوں سے اپیل کی کہ اپنے دین اور ایمان کی حفاظت کریں اور نوجوانوں میں دینی بیداری پیدا کریں تاکہ وہ گمراہ نہ ہو سکیں۔ انہوں نے احمد آباد سیریل بم دھماکوں […]

image

ٹریفک پولیس کی مہم: چھ ماہ میں 48 لاکھ سے زائد چالان، آٹھ سڑکیں بنیںسگنل فری

نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی ٹریفک پولیس نے اس سال راجدھانی کے ٹریفک نظام کو محفوظ، سمارٹ اور ہموار بنانے کے لیے کئی بڑے قدم اٹھائے ہیں۔ان میں ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنے سے لے کر سگنل فری کوریڈورز تیار کرنے، چا لان جاری کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا […]

image

بلاتعطل بجلی سپلائی اور عوامی تحفظ کیلئے مانسون کی تیاریاں مکمل :ٹاٹا پاور

نئی دہلی،8جولائی(میرا وطن نیو) راجدھانی میں مانسون کے دستک کے ساتھ ہی ٹاٹاپاور-ڈی ڈی ایل نے عوام کیلئے محفوظ،قابل اعتما دبجلی سپلائی اورکسی بھی ہنگامی صورتحال میںفوری رسپانس یقینی بنانے کے لیے اپنی مانسون حکمت عملی تیار کرلی ہے۔مانسون سے قبل حفاظتی اقدامات کے مطابق ڈسکام نے اپنے پورے نیٹ ورک کی مینٹننس پر کافی […]

image

امام بارگاہ حضرت غازی عباسؑ مدن پور کھادرسموسا چوک پر جلوس عزا اتوار کو

نئی دہلی ،7جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم سے سبکدوش انسپیکٹرحاجی مرزا مشقت حسین کے دولت خانہ مدن پور کھادر ایکسٹینشن B-945سموسا چوک واقع امام بارگاہ حضرت غازی عباس ؑ پر 26محرم الحرام 12 جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر شبیہ تابوت حضرت امام حسینؑ و علم مبارک بر آمد […]

image

پنڈت آنند موہن زرتشی گلزار دہلوی کے صد سالہ یوم پیدائش پر مفت یونانی میڈیکل کیمپ منعقد

کیمپ کے دوران گلزار دہلوی کی حیات و ادبی خدمات پر مشتمل ایک مختصر کتابچہ بھی شرکاءمیں پیش نئی دہلی، 7 جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی کانگریس دہلی کے زیر اہتمام اور حضرت شیخ علیم الدین اسعدی (جنرل سیکریٹری، آل انڈیا اردو مساجد بورڈ، نئی دہلی) کی سرپرستی میں پنڈت آنند موہن […]

image

احمدآبادبم دھماکہ معاملہ

ایک ناقابل یقین اورمایوس کن فیصلہ،اس فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا:مولانا ارشدمدنی نئی دہلی7جولائی (میرا وطن نیوز ) گجرات ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے آج ہندوستانی تاریخ کے پھانسی کی سزا کے سب سے بڑے مقد مہ میں غیرمتوقع فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے سیشن عدالت سے پھانسی کی […]

image