Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

وائس چانسلر کے دست مبارک سے شعبہ اردو کے سالنامہ ’ارمغان- 14’ کا اجرا عمل میں آیا

نئی دہلی،13 اگست(میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف کے دستِ مبارک سے ’یاسر عرفات ہال‘ میں شعبہ اردو کے سالانہ مجلہ ’ارمغان‘ کے چودہویں شمارے کا اجرا عمل میں آیا۔ اس موقع پر رجسٹرا ر پرو فیسر محمد مہتاب عالم رضوی اور ڈین فیکلٹی برائے انسانی علوم و السنہ […]

image

ایف سی آر اے بل کو جے پی سی کے حوالے کئے جانے کا خیرمقدم

نئی دہلی13اگست (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند نے مرکزی سرکار ککے ذریعہ فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ترمیمی بل2026 کو مزید غور و خوض کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) کے حوالے کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقد م کیا ہے۔ تاہم جماعت نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ اپوزیشن، سول […]

image

یوم آزادی کے موقع پر پرانی دہلی کے لال کنواں کا عارضی پتنگ بازار گلزار

نئی دہلی، 13 اگست (میرا وطن نیوز) پرانی دہلی کا لال کنواں بازار ان دنوں عارضی طور پر لگنے والے پتنگ بازار کی وجہ سے گلزار ہوگیا ہے۔ دکانوں کے باہر اور سڑک کے کنارے پتنگ فروشوں نے اپنی دکانیں سجا لی ہیں اور یہاں لوگوں کو خریداری کرتے دیکھا جا رہا ہے۔ راجدھانی میں […]

image

جامعہ نگر میں کی گلیوں میں سیور ابلنے اور پانی جمع ہونے علاقائی لوگ پریشان

ذاکر نگر ،ابو الفضل اور سریتا وارڈوں میں سیورابلنے سے لوگوں کو دقت بڑھی نئی دہلی ،12اگست (میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ کے منتخب نمائندے لاکھ دعویٰ کریں کہ ان کے ذریعہ سنجیدگی سے ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں لیکن مختلف علاقوں میںکی گلیوں میںسیور ابلنے اور ادھورے کاموں کی تصاویر اور […]

image

حضرت نظام الدین اولیاءکے 812 ویں یوم ولادت کے موقع پر زائرین نے اجتماع میں شرکت کی

نئی دہلی،12اگست (میرا وطن نیوز ) ہندوستان کی مشترکہ ثقافت کی سب سے خوبصورت پہچان باہمی بھائی چارہ، سماجی اتحاد اور انسانیت کا احساس ہے۔ صدیوں سے، صوفی روایت نے محبت، ہم آہنگی اور انسانیت کا پیغام پھیلا کر معاشرے کو متحد کرنے کا کام کیا ہے۔ اس وراثت کی ایک جھلک گزشتہ روز حضرت […]

image

تنظیمِ ماتم (امروہہ) دہلی رجسٹرڈ کے زیرِ اہتمام مجلسِ عزا بعنوان ’یادِ ختم المرسلین‘ کا انعقاد

نئی دہلی ،12اگست (میرا وطن نیوز ) حسبِ دستورِ قدیم امسال بھی رحلت ختم الانبیائ، رحمتہ للعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادتِ نواس رسول، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مناسبت سے مجلسِ عزا بعنوان ’یادِ ختم المر سلین ‘ کا انعقاد تنظیمِ ماتم (امروہہ) دہلی رجسٹرڈ کے زیرِ […]

image

انکت شرما قتل کیس: 6 ملزمان کو بری کئے جانے کے فیصلہ کو دہلی پولیس ہائی کورٹ میںکرےگی چیلنج

نئی دہلی، 12 اگست(میرا وطن نیوز) سال 2020 میں دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کے معاملے میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے چھ ملزمان کو بری کیے جانے کے حکم کو دہلی پولیس ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ بدھ کو دہلی پولیس کی جانب سے پیش ہونے والے […]

image

ہم سیرت نبوی کو صرف بیان کرنے کے بجائے اپنی عملی زندگی میں بھی نافذ کریں

بلند شہر ،12اگست (میرا وطن نیوز ) سانکھنی بلند شہر کی درگاہ شاہ نجف میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبیٰؑ کی شہادت کے غمناک و المناک موقع پرمنعقد مجلس عزا اختتام پذیر ہوگئی۔ مجلس کو سیتھل، بر یلی کے مشہور عالم دین مولاناسید عازم حسین زیدی نے […]

image

میٹرو لائن کے پاس پتنگ اڑانے سے گریز کریں، مانجھا جان لیوا ہوسکتا ہے

نئی دہلی، 12 اگست(میرا وطن نیوز) یومِ آزادی کے موقع پر دہلی-این سی آر میں پتنگ بازی کا جوش و خروش بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے لوگوں سے میٹرو کی ایلیویٹیڈ لائنوں کے پاس پتنگ نہ اڑا نے کی اپیل کی ہے۔اس تعلق سے ڈی ایم […]

image

پی ایم شری کیندریہ ودیالیہ اینڈریوز گنج میں ’قومی یکجہتی پرو 2026‘ میں تنوع کا شاندار سنگم

نئی دہلی،12اگست (میرا وطن نیوز) پی ایم شری کیندریہ ودیالیہ اینڈریوز گنج نے کلسٹر سطح کے قومی یکجہتی پرو 2026 کا کامیابی کے ساتھ ا نعقا د کیا۔کے وی ایس کی یہ منفرد پہل قومی یکجہتی کو فروغ دینے، ہندوستان کے ثقافتی تنوع کا جشن منا نے اور قومی تعلیمی پالیسی (نیپ) 2020 اور این […]

image