
نئی دہلی، 4اگست (میرا وطن نیوز) انیس برس بعد ہندوستان واپس آنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ اور مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کولکاتا میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے یونیفارم سول کوڈ اور دینی مدارس کے بارے میں نہایت اشتعا ل انگیز، گمراہ کن اور حقائق سے عاری بیانات دیے ہیں۔ آل انڈیا […]
نئی دہلی, 4 اگست ( میرا وطن نیوز ) یونانی کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی اڈما( یونانی ڈرگس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ) کی جانب سے سالانہ اڈماڈے منانے کے سلسلے میں ہمدرد فوڈ ڈویژن کے دفتر کناٹ پلیس نئی دہلی میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت محسن دہلوی نے […]
نئی دہلی، 3 اگست (میرا وطن نیوز) نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے کارکنوں نے پیر کو این ایس یو آئی کے قومی صد ر ونود جاکھڑ کی قیادت میں ‘چھاتر نیائے مارچ’ نکالا۔ یہ مارچ طلباپر مبینہ تشدد، پیلٹ گنوں کے استعمال اور جنتر منتر پر پرامن احتجاج میں ملوث […]
نئی دہلی ،3اگست (میرا وطن نیوز ) غالب اکیڈمی میں گزشتہ روز شاعری کی صنف دوہا لکھنے والے شعرا کے مسابقے کا اہتمام کیا گیا۔ ڈاکٹر عقیل احمد نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امیر خسرو اردو اور ہندی کے پہلے شاعر ہیں۔انہو ں نے دوہے ،پہلیاں،انمل جیسی عوامی دلچسپی کی اصناف میں […]
نئی دہلی ،3اگست (میرا وطن نیوز ) ہندو راو ¿ اسپتال نے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں پیر کوجدید ترین طبی آلات، صحت کی دیکھ بھال کے جدید انفراسٹرکچر اور علاج کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا گیا۔ مزید برآں، 2001 میں شروع ہونے والے ڈپلومیٹ آف نیشنل بورڈ(ڈی این بی) پروگرام کے […]
کمیشن کے ز یر التوا کا مو ں کو تیز کرنے کےلئے کریں گے کام دہلی اقلیتی کمیشن چیئرمین کا عہدہ 2023 سے خالی تھا اب تین سال کے بعد کمیشن میں ہوسکے گا کام کاج نئی دہلی،3اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی اقلیتی کمیشن کے نئے چیئرمین نرمل جین نے پیر کوکمیشن کے دو […]
نئی دہلی، 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کےماءی بھارت ماھی انڈیا کے زیر اہتمام “منشیات سے پاک نوجوان – ترقی یافتہ ہندوستان سنکلپ ابھیان” کے حصہ کے طور پر اتوار کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کالج، وزیرآباد روڈ، یمنا وہار میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا […]
نئی دہلی، 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) خون فیکٹری میں نہیں بن سکتا اور نہ ہی دولت اسے پیدا کر سکتی ہے- اس کا واحد ذریعہ انسانیت ہے۔ اس لیے خون کا عطیہ قوم کی سب سے بڑی خدمت ہے۔” ان متاثر کن الفاظ کے ساتھ، دہلی اسمبلی کے اسپیکر، وجیندر گپتا نے […]
نئی دہلی, 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ تحقیقی رپورٹ پر شدید تشویش، گہرے دکھ اور برہمی کا اظہار کیا ہےجس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے نومبر 2025 کے درمیان ہندستان سے لاکھوں کی […]
نئی دہلی، یکم اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سنجیو کھیروار نے ہفتے کو قطب روڈ، صدر بازار پر تیلی واڑہ اکھاڑہ کے نزدیک پانی جمع ہونے کے خطرے سے دوچار علاقے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے موجودہ انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکموں کو مستقبل میں پانی جمع ہونے […]