
نئی دہلی ،10اگست (میرا وطن نیوز ) گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سید الشہدائے کربلا حضرت امام حسینؑ کی مناسبت سے سید آفاق حسین باقری کی جانب سے23صفر المظفر تا25صفر المظفر(7اگست سے 9اگست) تک مسجد علیؑ کھڈا کالونی جیت پور ایکسٹینشن بدر پور نئی دہلی میں منعقد مجالس عزا اختتام پذیر ہوگئیں ۔مجالس میں […]
نئی دہلی ،9اگست (میرا وطن نیوز) حسبِ دستور امسال بھی شہادت حضرت امام حسینؑ اور ان کے تمام عزیز و اقارب شہدائے کربلا کی بے مثال قربانی جو انہوں نے میدانِ کربلا میں دین کو بچانے کے لیے پیش کی تھی۔اس عظیم قربانی کی یاد میںحنا منظور علی کی جانب سے حیدری ہال گلی نمبر […]
کیمپ میں ڈاکٹروں نے بے حد توجہ کے ساتھ مریضوں کی کیفیت جانی نئی دہلی،اگست ( میرا وطن نیوز) پریس کلب آف انڈیا ،نئی دہلی میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس اور پریس کلب آف انڈیا کے اشتراک سے آج بروز ہفتہ کو ایک مفت یونانی طبّی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ یونانی طبی […]
مسائل کا حل عدالت سے تلاش کیا جائے:: حکیم اجمل خاں فورم نئی دہلی،اگست (میرا وطن نیوز ) حکیم اجمل خاں فورموفارپیسواینڈ کمیونل ہارمنی کے قومی صدر تیج لال بھارتی اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید احمد خاں نے ایک مشترکہ بیان میں مدارس سے متعلق بعض سیاسی رہنماو ¿ں کے حالیہ بیانات پر گہر ے […]
وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر مہتاب عالم رضوی کی شرکت نئی دہلی،5اگست(میرا وطن نیوز) چہلمِ حضرت امام حسینؓ کے موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروکٹوریل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جامعہ کے ایڈمنسٹریٹوبلاک کے گیٹ نمبر 15 پر ایک سبیل کا اہتمام کیا گیا، جہاں راہگیروں، طلبہ، اساتذہ، ملازمین اور دیگر آنے […]
نئی دہلی ،5اگست (میرا وطن نیوز ) گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سید الشہدائے کربلا حضرت امام حسین ؑکی مناسبت سے سید محمدآفاق حسین باقری کی جانب سے 23صفر المظفرتا 25صفر المظفر7,8 اور9اگست تک’مسجد علی رضاؑ ‘کھڈ ا کالونی جیت پور ایکسٹینشن پورنئی دہلی میں خمسہ مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ہر […]
نئی دہلی ،5اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ملی کونسل نے بنگلہ دیش کی مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین کے اس بیان کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے، جس میں اس نے دینی مدارس کے بارے میں نہایت اشتعال انگیز، گمراہ کن اور حقائق سے عاری باتیں کہی ہیں۔ ملی کونسل نے حکومت ہند […]
نئی دہلی، 4 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے ہیڈکوارٹر سوک سینٹرسے باکنیر گاﺅں تک چلنے والی نئی دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) بس سروس کے آغاز سے منگل کو باہری دہلی کے علاقے کے مسافر وں کوکافی فائدہ ہوگا۔اس بس کو قائد ایوان جے بھگوان یادو اور اسٹینڈنگ کمیٹی کی […]
نئی دہلی،4اگست (میرا وطن نیوز) مومن کا نفرنس کے قومی ورکنگ صدر الحاج محمد عمران انصاری نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری اسپیشل انٹینسیو ریویڑن (ایس آئی آر) مہم کے حوالے سے عوام کوسخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب مزیدتاخیرکی کوئی گنجائش نہیں ہے،لہذاجن ووٹروں نے ابھی تک اپنا ایس […]
نئی دہلی،4اگست (میرا بوطن نیوز) جمعیة علماءہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے مدارس کو دہشت گردی کا اڈہ قرار دیا تھا۔مولانا مدنی نے کہا کہ کسی آئینی عہدے پر فائز شخص کی جانب […]