قومی خبریں

خواتین

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا

ریاستی گورنر سنتوش گنگوار نے انہیں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا

رانچی: ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب رانچی کے مشہور مورہابادی میدان میں منعقد ہوئی، جہاں ریاستی گورنر سنتوش گنگوار نے انہیں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر ہیمنت سورین کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین، والدہ روپی سورین، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، قائد حزب اخلاف راہل گاندھی، وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال، آر جے ڈی کے لیڈر تیجسوی یادو اور دیگر اہم رہنما موجود تھے

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *