نئی دہلی :کانگریس نے پرینکا گاندھی کو کیرالہ کی وایناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پرینکا گاندھی نے انتخابی سیاست میں قدم رکھا ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے کیرالہ میں دو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے […]
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار) کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتہ یعنی12 اکتوبر کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد اپوزیشن […]
نئی دہلی: راجدھانی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جمعہ کو موسم کی پہلی تبدیلی دیکھنے میں آئی، جب زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیس سے بھی نیچے چلا گیا، جس سے شہریوں کو صبح اور شام کے اوقات […]
برامپٹن’ کینیڈا: سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے کینیڈا میں موجود ہندوستانیوں کے بارے میں لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ اس ویڈیو میں ہزاروں کی تعداد میں ہندوستانی طلباء ایک ریسٹورنٹ میں ویٹر کی نوکری کیلئے لائن لگائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مبینہ طور پر کینیڈا کے برامپٹن میں تندوری فلیم ریسٹورنٹ […]
ممبئی : ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی اطلاع بدھ کی دیر رات جاری کی گئی۔ انہیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے انتقال پر ٹاٹا سنز کے […]
نئی دہلی: معروف صحافی آنجہانی جی ڈی چندن کے 102 ویں یوم پیدائش کے موقع پرغالب اکیڈمی کے زیر اہتمام”جی ڈی چندن کی صحافت“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارمنعقد کیا گیا۔سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے کی۔انھوں نے کہا کہ چند ن صاحب انگریزی میں ایم اے تھے۔جنرلزم میں ڈپلومہ کیا تھا۔صحافت […]
سبطین کوثر آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، اور یہ اسکیم انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد […]
چنڈی گڑھ،: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے چونکا دینے والے نتائج میں کئی بڑے نام جیت گئے تو کچھ ہار بھی گئے ہیں۔ جیتنے والوں میں وزیراعلیٰ نایب سنگھ سینی ہیں، جنہوں نے پانچ ماہ میں دوسرا الیکشن لڑا ہے۔ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد انہوں نے کرنال سے ضمنی انتخاب جیتا تھا اور اب لاڈوا […]
سری نگر،:نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ دکھا کر ثابت کر دیا ہے کہ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت نے جو کچھ کیا وہ انہیں قابل قبول […]
نئی دہلی: وزارت اقلیتی امور کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے مقدس حج بیت اللہ 2025 کے لیے کمپیوٹر کے ذریعے خود کار انتخابی عمل سے قرعہ اندازی میں ریاست دہلی سے دو ہزار چھ سو نوے (2690) عازمین حج کا انتخاب کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں 867 درخواست گزار عازمین کو […]