Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی :دیویندر یادو

اس فیصلے سے سرکار لاکھوں طلبہ کی تعلیم کو برباد کر رہی ہے نئی دہلی، یکم جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے گرتے ہوئے معیا ر کے باوجود، بہت سے تربیت یافتہ گریجویٹ اساتذہ (ٹی جی ٹی) اور پوسٹ گریجویٹ ٹیچرز (پی […]

image

دہلی ہائی کورٹ نے راگھو چڈھا کو عبوری راحت نہیں دی

نئی دہلی ، یکم جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی اپنے ذاتی حقوق کے تحفظ کی درخوا ست پر عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کردیا۔ تاہم ، جسٹس سبرامنیم پرساد کی سربراہی والی بنچ نے سو شل میڈیا سے چڈھا کی طرف […]

image

ممبر پارلیمنٹ بدھوڑی نے خصوصی نظر ثانی مہم میں لیاحصہ

نئی دہلی،1یکم جولائی (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے بدھ کو ووٹر لسٹوں کے لیے اسپیشل انٹینسیو ریویڑ ن (SIR) مہم میں حصہ لیا اور اپنا گنتی فارم جمع کرایا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں جوش و خروش سے حصہ لیں۔ دہلی […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتانے جے پی سی کے ارکان سے ملاقات کی

نئی دہلی ،یکم جولائی (میرا وطن نیوز) وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے پی پی چودھری کی سربراہی میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے ارکان سے بدھ کو دہلی سیکریٹریٹ میں آئین ( 129ویں ترمیم) بل 2024 اور یونین ٹیریٹری لاز (ترمیمی ) بل 2024 پر مطالعاتی دورے کے لیے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے […]

image

بابر پور اسمبلی کے تحت کبیر نگر وارڈ کے مکینوں کوچوبیس گھنٹہ ساتوں دن مفت ایمبولینس سروس کا تحفہ

نئی دہلی ،یکم جولائی (میرا وطن نیوز ) حاجی ظریف فاو ¿نڈیشن کے زیراہتمام مقامی کانگریسی کونسلر حاجی ظریف نے بابر پور اسمبلی کے تحت کبیر نگر وارڈ کے لوگوں کے لیے ایک مفت ایمبولینس وقف کی ہے جو مکمل طور پر اسٹریچر اور آکسیجن سلنڈر سے لیس ہے۔ اس خصوصی ایمبولینس کو کردم پوری […]

image

حاجیوں کی وطن واپسی مکمل،چیئر پرسن کوثر جہاں نے آخری قافلے کا استقبال کیا

نئی دہلی،30 جون (میرا وطن نیوز) گزشتہ 2 جون سے حجاج کرام کی وطن واپسی کے آغاز کے بعد رات3:27 بجے سعودی عربیہ ایر لائن کی 54ویں اور آخری چارٹرڈ پرواز ایس وی 5900 کی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آمد کے ساتھ ہی، شمالی ہندوستان کے سب سے بڑے حج امبارکیسن پوائنٹ […]

image

سماج وادی پارٹی کے چیف وہپ کے عہدے سے کمال اختر نے استعفیٰ دیا

لکھنو ¿، 30 جون (میرا وطن نیوز) اتر پردیش اسمبلی میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے چیف وہپ اور مراد آباد کی کانٹھ اسمبلی نشست سے رکن اسمبلی کمال اختر نے منگل کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو […]

image

دہلی اسمبلی کی طرف سے شائع کی گئی کتاب کا اجرائ

مرکزی وزیرجے پی نڈا نے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق پر دیازور نئی دہلی، 30 جون(میرا وطن نیوز ) جس طرح ایک موبائل فون کو روزانہ ریچارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اسی طرح عوامی زندگی کو بھی مستقل فکری توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج بھی، ڈاکٹر آشوتوش مکھرجی کی تقاریر ہمارے ذہنو ں کو […]

image

دہلی میں ایس آئی آر شروع ، وزیر اعلیٰ نے اپنا گنتی فارم جمع کیا

نئی دہلی، 30 جون (میرا وطن نیوز)۔ ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل منگل کو دہلی میں شروع ہوا۔ بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) دہلی بھر میں گھر گھر جا کر رہائشیوں کو گنتی کے فارم بانٹ رہے ہیں۔ یہ سلسلہ 29 جولائی تک جاری رہے گا۔ وزیر اعلیٰ […]

image

ایل جی نے انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کے کام کاج کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 30 جون (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کوانڈین ریڈ کراس سوسائٹی (دہلی برانچ) اور سینٹ جان ایمبولینس ایسوسی ایشن کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں انسانی خدمت کے قابل فخر ورثے کو آگے بڑھا […]

image