Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کےلئے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی،4جولائی (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کے سینئر قائدین نے جماعت کے مرکزی دفتر میں منعقدپریس کانفرنس میں ملک کے مختلف حصوں میں مساجد اور کمزور طبقات کو نشانہ بنا کر کی جانے والی انہدامی کارروائیوں، بڑھتی ہوئی بدعنوانی،ایس آئی آر اور جمہوری اداروں کو درپیش چیلنجز پر اپنی گہری تشویش کا اظہار […]

image

آئندہ ایم سی ڈی انتخاب اور موجودہ سیاسی منظر نامے پر تبادلہ خیال

نئی دہلی، 3 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم اور 12 نو تشکیل شدہ ضلع بی جے پی یونٹوں کی میڈیا ٹیموں پر مشتمل ایک مشترکہ میٹنگ جمعہ کو ریاستی دفتر میں منعقد ہوئی۔چیف ترجمان اور ایم ایل اے ابھے ورما نے میٹنگ سے خطاب کیا، جس کی صدارت […]

image

‘فٹ انڈیا’ کا خواب جلد ہی پورا ہوجائے گا،اس سمت میں تیزی سے کام جاری: راج بھوشن چودھری

نئی دہلی،3جولائی (میرا وطن نیوز ) آبی وسائل کے مرکزی وزیر مملکت راج بھوشن چودھری نے کہا کہ ’فٹ انڈیا‘ کا خواب جلد ہی پورا ہو جا ئے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار اس مقصد کی سمت تیزی سے کام کر رہی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ‘آیوشمان بھارت’ دنیا […]

image

لاجپت نگر کالونی اسپتال کے نو تعمیر شدہ فرنٹ بلاک اور فزیو تھراپی سنٹر کا افتتاح

نئی دہلی، 3 جولائی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو میئر پرویش واہی کی موجودگی میں لاجپت نگر کالونی اسپتال میں تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ فرنٹ بلاک اور جدید فزیو تھراپی سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس نئے ہیلتھ انفراسٹرکچر کے آغاز سے علاقے کے تقریباً 15 […]

image

دہلی بی جے پی نے ووٹر لسٹوں کے لیے ایس آئی آر کے عمل پر پہلی جائزہ میٹنگ کی

نئی دہلی، 3 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی میں الیکشن کمیشن کے ذریعہ شروع کردہ ووٹر لسٹوں کے لئے ایس آئی آر (خصوصی خلاصہ نظرثانی) کے عمل سے متعلق پہلی جائزہ میٹنگ آج دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں یکم جولائی کو شروع ہونے والے عمل […]

image

دہلی کے تمام نجی غیر امدادی اسکول15 جولائی تک اپنی اسکول لیول فیس ریگولیشن کمیٹی کی تشکیل کو دیں

قواعد کی کسی بھی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی جائے گی اس میں مالی جرمانے، اسکول کی شناخت کی منسوخی ممکن ہے یا اسکول کی انتظامیہ پر سرکارکا قبضہ بھی شامل ہوسکتا ہے:سود نئی دہلی،3جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعہ کو کہا کہ دہلی سرکار نے تمام پرائیویٹ غیر […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا’دہلی ای وی سبسڈی پورٹل’ کا آغاز

نئی دہلی، 3 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ نے’دہلی ای وی سبسڈی پورٹل‘ (https://evsubsidy.delhi.gov.in) کا آغا ز کیا۔ دہلی سکریٹریٹ میں منعقد تقریب میں ریکھا گپتا نے ’دہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی-2026′ کے سرکاری کتابچے کا اجراءبھی کیا۔انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار ایک صاف ستھرا، جدید اور پائیدار ٹرا نسپورٹ سسٹم تیار کرنے کے […]

image

مودی سرکارکےلئے ملک ایک تجربہ گاہ، اب عوام پر زبردستی 20فیصد ایتھانول ملا پٹرول مسلط :کجریوال

ملک بھر میں لوگ بڑے پیمانے پر اس کی مخالفت کر رہے ہیں،نافذ سے پہلے تجربہ کیا جانا چاہئے تھا نئی دہلی، 3جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے عوام پر زبردستی( E-20)پٹرول نافذ کیے جانے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کے […]

image

دواﺅں کے بعد اب ریکھا گپتا سرکار کا آﺅٹ سورس لیبٹ ٹیسٹ گھوٹالہ سامنے آگیا :بھاردواج

نئی دہلی، 3جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے آ ¶ٹ سورس لیبارٹری ٹیسٹوں میں سامنے آ رہے کروڑوں روپے کے مبینہ گھوٹالے پر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے ۔ انہو ں نے کہا کہ دوا ¶ں کے بعد اب […]

image

درگاہ شاہ نجف میں منعقد مجلس عزاکو مولانا افسر علی زیدی واعظ کریں گے خطاب

نئی دہلی ،3جولائی ( میرا وطن نیوز) ماہ محرم الحرام میںدہلی اور این سی آر میں مجلس عزا سید الشہداءکے سلسلے میں مرد اور خواتین کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔درگاہ شاہ نجف سانکھنی میں 5جولائی بروز اتوار صبح 9:30بجے منعقد مجلس عزا برائے ایصال ثواب مرحوم حسن عبا س اور مرحوم ظفر عباس ابن […]

image