Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

میئر نے قرول باغ زون کے تحت راجندر نگر علاقہ کا معائنہ کیا

نئی دہلی، 20 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی نے بدھ کو قرول باغ زون کے تحت آنے والے راجندر نگر علاقے کا معائنہ کیا۔ ان کے ساتھ مقامی کونسلرآرتی چاولہ، میونسپل کمشنرسنجیو کھیروار، ڈپٹی کمشنر دلخش مینا، چیف انجینئر پی سی مینا، اور سینئر افسرانموجود تھے۔ معائنہ کے دوران، میئر نے […]

image

وزیر اعلیٰ نے ’ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم – حوصلوںکی اڑان 2026-27‘ کا آغاز کیا

دہلی نئے ہندوستان کی ’نوجوانوں کی راجدھانی‘کے طور پر ابھر رہی ہے: کپل مشرا نئی دہلی، 20 مئی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو ’ٹیلنٹ ہنٹ اسکیم – حوصلوں کی اڑان 2026-27‘ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام محض مقابلہ نہیں ہے، بلکہ دہلی کے نوجوانوں کی صلاحیتوں […]

image

دوارکا اسمبلی حلقہ میں 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز

نئی دہلی، 17 مئی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتوار کو دوارکا اسمبلی حلقہ میں تقریباً 100 کروڑ روپے کی مختلف ترقیاتی اسکیمو ں کا آغاز کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران خطے کی ترقی سے متعلق کئی اہم اقدامات کو حرکت میں لایا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو […]

image

دہلی سرکار خواتین اسٹارٹ اپس کو 10کروڑ تک کےبغیر ضمانتی قرض فراہم کرے گی:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 17 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکارراجدھانی کی خواتین کو خود انحصار، کاروباری اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے سرکار نے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جی) […]

image

دہلی کی بی جے پی سرکار ایئر لائنز اور امیروں پر تحائف کی بارش کر رہی ہے:یادو

نئی دہلی، 17 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ کاپارٹی دہلی بی جے پی سرکار کے ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) کو 25 فیصد سے کم کر کے 7 فیصد کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتی ہے، […]

image

بھوج شالا / مسجد کمال مولیٰ معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کا اظہار تشویش

نئی دہلی،17مئی (میرا وطن نیوز) بھوج شالا، جسے مسجد کمال مولیٰ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سے متعلق طویل عرصے سے جاری تناز ع پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے پر ملک کی ممتاز مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے گہری تشویش اور شدید مایوسی کا اظہار […]

image

ایم سی ڈی کی لاپرواہی کے سبب کھلے نالے لوگوں کےلئے موت کا جال بن گئے ہیں : انکش نارنگ

نئی دہلی، 17 مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی سرکاروالی دہلی میونسپل کارپوریشن پر شہر بھر میں پھیلے ہوئے کھلے نالوں میں گرنے سے لوگوں کی المناک موت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نار نگ نے کہا کہ دہلی میں […]

image

ایونلی یونیورسٹی نے کانووکیشن کی تقریب اکیڈمک ایکسیلنس کے ساتھ منائی

نئی دہلی ،17مئی (میرا وطن نیوز ) ایوینلی یونیورسٹی کی عظیم الشان کانووکیشن تقریب 2026 بھارتی ودیا پیٹھ ایجوکیشنل کمپلیکس پچھم وہار، میں وائس چانسلر ڈاکٹر راجیش چوہان کی رہنمائی میں منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز رسمی چراغ کی روایتی روشنی سے ہوا، جو اس باوقار تعلیمی تقریب کے باقاعدہ افتتاح کی علامت ہے۔ اس […]

image

سی بی ایس ای امتحان 2026میں طالبہ زوبیہ کی نمایاں کامیابی

نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔سمپورنندا سرودیہ گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول 1-یمنا وہار کی طالبہ زوبیہ عباس نے با رہویں کلاس میں87 فیصد نمبرات حاصل کر کے شا ند ار کامیابی درج کی […]

image

جامعہ اسکول کے عہدیداروں اور اساتذہ نے راجیہ سبھارکن کو دی مبارکباد ،کیاشکریہ ادا

نئی دہلی ،17مئی (میرا وطن نیوز ) سماج وادی پارٹی کے اتر پردیش سے راجیہ سبھا رکن اور جامعہ ایلومنی جاوید علی خان نے اپنے ایم پی لیڈ س( MPLADS) فنڈ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جامعہ اسکول کی طالبات کے لیے علیحدہ ہاسٹل کی تعمیر کے واسطے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا […]

image