
نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن نے امریکی کانگریس کی جانب سے ایسے ممالک پر، جو روس سے تیل اور گیس خریدتے ہیں، جن میں ہندوستان بھی شامل ہے، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اختیار دینے سے متعلق قانون سازی […]
حج کمیٹی روینیو ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہے اور محکمہ کی سربراہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتاہیں دہلی اسمبلی میں چار مسلم ایم ایل ایز ہیں ،چاروں ممبران اسمبلی عام آدمی پارٹی کے عمران حسین ،امانت اللہ خان،آل محمد اقبال اور زبیر احمد کو دہلی سرکار پربنانا چاہئے دباﺅ چاروں اراکین وزیر اعلیٰ اور ایل جی سے […]
نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) مرکزی سرکارنے دہلی میں ایم بی بی ایس کی نشستوں میں 100 کا اضافہ کرنے کا انتظام کیا ہے۔ یہ نشستیں میدان گڑھی میں ایمس سے منسلک ‘سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز’ کے ادارے کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ اس مرکز میں 16 شعبوں میں او پی ڈی خدمات […]
نئی دہلی /لکھنو ¿، 18 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعہ کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ 5 کالی داس مارگ، لکھنو ¿ میں غیررسمی ملاقات کی۔بتایا جاتا ہے کہ ایل جی آجکل یو پی کے دورے پر ہیں ۔ […]
نئی دہلی ،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمدنے جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانو ں کو تاکید کی کہ ہمت اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں جب تک اللہ تعالی کی مدد ہے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آئین ہر فرقہ […]
نئی دہلی،17ستمبر (میرا وطن نیوز) انڈیا انٹرنیشنل سینٹر، نئی دہلی میں بھارت ایکسپریس اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے باہمی اشتراک سے یک روزہ’اردو صحافت کانکلیو’ کا انعقاد کیا گیا۔اس کانکلیو میں صحافت اور ادب سے وابستہ معزز و موقر شخصیات نے شرکت کی اور اردو زبان و صحافت کے حوالے […]
نئی دہلی ،17ستمبر (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے دہلی پولیس کی جانب سے بورڈ کے مجوزہ احتجاجی دھرنے کو آخری و قت میں اجازت دینے سے انکار پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ پرا من احتجاج اور اظہارِ رائے شہریوں کا […]
جمعرات کوتیسرے روز 90 فیصد سے زائد ڈی ٹی سی بسیںدہلی کی سڑکوں سے رہیںغائب نئی دہلی ،17ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) کے ڈرائیوروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی، جس کے باعث 90 فیصد سے زائد بسیں سڑکوں پر نہیں نکلیں اور 40 لاکھ سے زیادہ مسافر […]
نئی دہلی، 17 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے عام آدمی پارٹی کے تری لوک پوری سے کونسلر وجے کمار پر دہلی میونسپل کارپوریشن کے صفائی کارکن دیپک کے ساتھ مالی دھوکہ دہی کرنے اور اسے خودکشی کے لیے مجبو ر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔دہلی بی […]
جمعیة علماءمہاراشٹر(ارشد مدنی ) کی قانونی پیروی الہ آباد، 17 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہشت گردی کے الزامات کے تحت سیشن عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والے گذشتہ بیس سال سے جیل میں مقید مفتی ولی اللہ کے مقدمہ کی الہ آباد ہائی کورٹ میں حتمی سماعت شروع ہوچکی ہے۔گذشتہ کل ایڈوکیٹ ایم […]