Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی کے پولیس کمشنرانوراگ کمار سے ہونہار طلباءکی ملاقات

نئی دہلی ،17ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر کیلاش نگر گورنمنٹ سروودیہ بال ودیالیہ کے 20 نمایاں اور ہونہار طلباءکے لیے جمعرات کا دن ایک یادگار دن بن گیا۔ معاشی طور پر پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے ان طلباءنے دہلی سے لکھنو ¿ تک […]

image

سی بی آئی کی ایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ ماری میں ایک اور افسر گرفتار

دو دنوں کے اندر یہ چوتھی گرفتاری ہے،ملازمین مچا ہوا ہے ہڑکمپ نئی دہلی ، 17 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے بدعنوان افسروں کے خلاف سی بی آئی کی ‘صفائی مہم’ بلا تعطل جاری ہے۔ بدھ کوتین افراد کی گرفتاری اور 25 لاکھ روپے سے زائد کی برآمدگی کے بعدگرفتاریوں کا سلسلہ […]

image

وزیر اعظم کی سالگرہ کے موقع پر راجدھانی میں مختلف پروگراموں کا انعقاد

دہلی سکریٹریٹ میں اعضاءکے عطیہ کا عہد اور اسکولی بچوں کا پروگرام نئی دہلی، 17 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر 17 ستمبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہنے والی ‘سیوا سنکلپ ابھیان’ کے حصے کے طور پر دہلی سرکار نے جمعرات کوالگ الگ مقامات پرمختلف پروگرام […]

image

جامع مسجد کے قریب جمعیت علماءصوبہ دہلی کے تنظیمی دفتر کا افتتاح

نئی دہلی ،17ستمبر (میرا وطن نیوز ) جامع مسجد پرانی دہلی کے قریب جمعیت علماءصوبہ دہلی کے ناظم تنظیم مولانا حافظ یوسف الاعظمی کے دفتر کا افتتاح ایک پروقار تقریب میں عمل میں آیا۔ جس کی سرپرستی ناظم عمومی جمعیت علماءہند مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے فرمائی۔ تقریب کی صدارت نائب صدر جمعیت علماءصوبہ […]

image

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کیمکہ مکرمہ پرحوثیوں کے ناکام دہشت گردانہ حملہ کی مذمت

نئی دہلی ،17ستمبر(میرا وطن نیوز ) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے جاری ایک بیان میں مسلمانا ن عالم کے دلوں کی دھڑکن ،بلدامین مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے پھرناکام دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذ مت کی ہے اور اسے نہایت بزدلانہ وبدبختانہ عمل اوردین وایمان ، […]

image

اوکھلا اسمبلی حلقہ :شاہین باغ واقع ایم ایل اے دفتر میں آدھار کارڈ کیمپ قائم

ورکنگ ڈیز میں صبح 10سے شام 5بجے تک کھلا رہے گا دفتر ،اتوار کی رہے گی چھٹی نئی دہلی،16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) اوکھلا کے ممبراسمبلی امانت اللہ خان کے شاہین باغ واقع ایم ایل اے دفتر میں ’آدھار کارڈ‘سینٹرقائم کیا گیا ہے ۔ جس میں آدھار کارڈ سے متعلق سبھی کام کئے جائیں […]

image

ڈی ٹی سی بس ہڑتال سے راجدھانی کا نظام درہم برہم؛ دن بھرمسافر پھنسے رہے سڑکوں پر

جس کے نتیجے میں شہر بھر کے بس اسٹا پس پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا مہنگائی میں گھر کیسے چلایا جا ئے،احتجاجی ڈرائیوروں کا چھلکا درد نئی دہلی ،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) ڈی ٹی سی بس ڈرائیوروں نے تنخواہ میں اضافے اور دیگر مسائل کے مطالبے پر ہڑتال کر دی ہے، جس […]

image

ایم سی ڈی ہیڈ کوجرٹرسوک سینٹر میں چھاپہ، کارروائی میں لاکھوں روپے کی نقدی برآمد

نئی دہلی،16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی کڑی میںبدھ کو سی بی آئی نے ایم سی ڈی کے ہیڈ کوارٹر سوک سینٹر میں چھاپہ ماری کی گئی۔ اس کارروائی کے دوران سی بی آئی افسروںنے ایم سی ڈی کے اشتہاراتی شعبے کے ایک […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقے کے تحت مختلف وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

اس پروجیکٹ پر تقریباً ساڑھے چار کروڑ روپے کی لاگت آئے گی :زبیر احمد نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی حلقے کے تحت مختلف وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی کڑی میں حلقہ کے سیلم پور وارڈ (ویلکم) میں عوامی سہولیات کو بہتر بنانے اور علاقے کو بنیادی سہولیات […]

image

مرکز اور دہلی سرکار کے کاموں کی پیش رفت کو لے کر دیشا کمیٹی کی میٹنگ

نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بِدھوڑی کی صدارت میں بدھ کوجنوبی ضلع ضلعی ترقیاتی رابطہ اور نگرانی کمیٹی(دیشا) کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں دہلی جل بورڈ کے وائس چیئرمین ستیش اپادھیا ئے ، کونسلرز ممتا یادو اور انیتا ستپال سنگھل نے شرکت کی۔ اس موقع […]

image