
نئی دہلی، 19 ستمبر (میرا وطن نیوز) شمال مشرقی دہلی کے مصطفی آباد کے رہائشی 39 سالہ نوجوان کی جمعہ کے روز جی ٹی بی اسپتال میں علاج کے دوران مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔ متوفی کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ مارپیٹ کرکے ا سے قتل کیا گیا، جبکہ پولیس کی ابتدائی […]
نئی دہلی، 19 ستمبر (میرا وطن نیوز) راو ¿ز ایونیو عدالت میں ہفتہ کے روز دہلی کے وزیر پرویش ورما کی جانب سے عام آدمی پارٹی کی دہلی یونٹ کے صدر سوربھ بھاردواج کے خلاف دائر فوجداری ہتکِ عزت کے معاملے میں عدالت کے ذریعے نوٹس لینے سے متعلق دلائل پیش کیے گئے۔ عدالت نے […]
نئی دہلی،19 ستمبر (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن ریجیجو کے اردو زبان سے متعلق بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اردو ہندوستان کی اپنی زبان ہے اور ملک کی مختلف زبانوں کے باہمی میل جول سے پروان چڑھی […]
نئی دہلی، 18 ستمبر (میرا وطن نیوز) راو ¿ز ایونیو عدالت نے مسلمانوں اور سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق درخواست پر ویلکم اور بھجن پورہ تھانوں کے ایس ایچ […]
بڑی تعداد میں سوگواروں کی موجودگی میںجامعہ کے قبرستان میں سپردِ خاک جامعہ برادری نے ان کے انتقال کو ایک اہم دینی اور سماجی شخصیت کا نقصان قرار دیا نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جامع مسجد کے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے امام اور خطیب، مولانا قاری محمد […]
مولانا محمد رحمانی کا سنٹر کی جامع مسجد ابوبکر صدیق ، جوگابائی میں خطبہ ¿ جمعہ میں خطاب نئی دہلی18ستمبر(میرا وطن نیوز) اللہ رب العالمین نے حرمین شریفین اورمکہ مکرمہ اورمدینہ نبویہ کوجو عظمت عطا فرمائی ہے اس سے کوئی بھی مسلمان صرف نظر نہیں کرسکتا ہے۔ ان مقدس مراکز کا مقام اور تقدس ہر […]
نئی دہلی، 18 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (ڈوسو) کے انتخابات کے بعد کسی بھی قسم کا جیت کا جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ نے تمام طلبہ تنظیموں اور امیدواروں کو نوٹس جاری کر کے پوچھا […]
بسوں کی کمی کے سب مسافروں نے میٹرو کا رخ کیا ، جمعہ کو بھی اسٹیشنوں پر مسافروں کا ہجوم نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) ڈی ٹی سی بس ڈرائیوروں اور کنڈکٹرز کی ہڑتال کے چوتھے دن جمعہ کو بھی راجدھانی کے پبلک ٹرانسپور ٹ نظام پر دباو ¿ برقرار رہا۔ اگرچہ جمعرات کے […]
نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کے 76 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جمعرات کو درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءرحمتہ اللہ علیہ پر ایک پروقار تقریب ‘آشیرواد کا دیا’ کا اہتمام کیا گیا۔مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کر ن رجیجو نے بی جے پی کے قومی ترجمان و سابق مرکزی […]
نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) گزشتہ روز انڈیا انٹر نیشنل سینٹر دہلی میں منعقدہ بھارت ایکسپریس اردو کنکلیو میں محمد فیصل خان کو ’مہمان اعزاز ی‘ کے طور پر مدعو کر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر نثار احمد نے ان کا استقبال کیا ۔ تقر یب کے دوران، محمد فیصل […]