Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جی ٹی بی اسپتا ل میں 250 بستروں پر مشتمل سپر اسپیشلٹی اور ٹراما بلاک تعمیر کیا جائے گا

نئی دہلی، 16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں مشرقی دہلی کے دلشاد گارڈن میں واقع گرو تیغ بہادر (جی ٹی بی) اسپتال میں 250 بستروں پر مشتمل سپر اسپیشلٹی اور ٹراما بلاک کی تعمیر کی منظوری دی گئی ۔ اس منصوبے کی کل لاگت […]

image

جماعت اسلامی ہند عثمان پور یونٹ کے زیر اہتمام درس قرآن و درس حدیث کا انعقاد

نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے عثمان پور یونٹ کے زیر اہتمام درس قرآن و درس حدیث کا انعقاد ہوا، جس میں عبدالغفار نے سورہ مریم کی آیات 51 تا 65 کا ترجمہ و تفسیر پیش کیا۔ انہوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت ہارون علیہ السلام، حضرت اسماعیل علیہ السلام […]

image

2ہزارروپے سے زائد کی UPI ادائیگیوں پر چارجز کا نفاذ تاجروں پر اضافی بوجھ ڈالے گا

نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) 2,000 روپے سے زائد کی UPI ٹرانزیکشنز پر چارجز عائد کرنے کے ممکنہ نظام کے حوالے سے تاجر و ں میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ صدر بازار بڑی مارکیٹ ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ یو پی آئی ملک بھر کے لاکھوں تاجروں اور […]

image

وقف بورڈ کی تشکیل سے متعلق حکومتی پیش رفت مثبت قدم: محمد شاہد گنگوہی

مکمل بورڈ نوٹیفکیشن کا طریقہ کار قانونی طور پر مکمل کرے گی دہلی سرکار نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی وقف بورڈ کی تشکیل کے لیے عرضی داخل کرنے والے محمد شاہد گنگوہی نے کہا ہے کہ اگر سرکار سیکشن 14 کے تحت بورڈ کی تشکیل کا عمل آگے بڑھا رہی ہے تو یہ […]

image

سرکاری سطح پر ہندی کی طرح یوم اردو منانے کی تجویز کا خیر مقدم: ڈاکٹر سیداحمد خاں

نئی دہلی،16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے ساہتیہ اکیڈمی نئی دہلی میں اردو زبان کے کنوینر اور معروف صحافی و ادیب چندر بھان خیال کی اس تجویز کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے حکومت ہند سے ’ہندی دِوس‘ کی طرح ’یوم […]

image

حکیم عبد الحمید ابو العمل، ادارہ ساز اور انسانیت کے رہنما تھے

نئی دہلی ،15ستمبر (میرا وطن نیوز) غالب اکیڈمی،نئی دہلی کے بانی حکیم عبدالحمید کے118ہویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر ماہرین طب یونانی،ادیبوں اور اہم شخصیات نے اظہار خیال کیا اور مقالے پیش کئے۔ ڈاکٹر عقیل احمد نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ غالب اکیڈمی کی ابتدا […]

image

یوپی پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا معاملہ

نئی دہلی، 15 ستمبر (میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ نے رام مندر کے چڑھاوے کی چوری کا انکشاف کرنے والے صحافی ابھیشیک اپادھیا ئے کی تلاش میں اتر پردیش پولیس کی جانب سے دہلی کے سابق میئر فرہاد سوری کی دہلی واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارنے کے معاملے میں غازی آباد کے پولیس افسران […]

image

دہلی وقف بورڈ کی تشکیل کےلئے سرگرم دکھائی دے رہی ہے ریکھا گپتا سرکار

وقف ترمیمی ایکٹ 2025کے تحت نئی باڈی 11ممبران پر مشتمل ہوگی دہلی میونسپل کارپوریشن نے نئی باڈی کےلئے دو کونسلروں کوکیا ہے نومینیٹ بی جے پی کونسلر کمل باگڑی اور انل کمار شرما کے نام بھیجے گئے دہلی سرکار کو متعلقہ دیگر اداروں سے بھی اراکین کے جلدنومینیٹ ہونے کا ہے امکان دہلی وقف بورڈ26 […]

image

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں کی گئی توسیع

دہلی کے 25سرکاری اسپتالوں میں کئے گئے ہیں انتظامات نئی دہلی،15 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار کے 25 اسپتالوں میں جاری حج 2027 کے لیے منتخب عازمین حج کی پہلے مرحلے کی ابتدا ئی صحت جانچ اور فٹنس سر ٹیفکیٹ کے حصول اور حج کمیٹی میں جمع کرنے کی مدت میں توسیع کردی گئی […]

image

دہلی سرکار 10 ہزار طلبہ کے لیے ہاسٹل تعمیر کرے گی:ریکھا گپتا

نئی دہلی، 15 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی کو تعلیم کا مرکز بنانے کے ساتھ ساتھ دہلی سرکارنے 10 ہزار طلبہ کے لیے ہاسٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکارنے 10 ہزار طلبہ کے لیے محفوظ اور کم خرچ ہاسٹل بنا نے کا عمل شروع کر […]

image