
نئی دہلی، 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) خون فیکٹری میں نہیں بن سکتا اور نہ ہی دولت اسے پیدا کر سکتی ہے- اس کا واحد ذریعہ انسانیت ہے۔ اس لیے خون کا عطیہ قوم کی سب سے بڑی خدمت ہے۔” ان متاثر کن الفاظ کے ساتھ، دہلی اسمبلی کے اسپیکر، وجیندر گپتا نے […]
نئی دہلی، 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے ان قیدیوں کے قریبی رشتہ داروں یا قانونی ورثاء کو معاوضہ فراہم کرنے کی اسکیم کو نوٹیفا ءیڈ کیا ہے جو راجدھانی کی جیلوں کے اندر دوران حراست غیر فطری موت مر جاتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت، 5 لاکھ سے 7.5 لاکھ […]
نئی دہلی, 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ تحقیقی رپورٹ پر شدید تشویش، گہرے دکھ اور برہمی کا اظہار کیا ہےجس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے نومبر 2025 کے درمیان ہندستان سے لاکھوں کی […]
نئی دہلی، یکم اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سنجیو کھیروار نے ہفتے کو قطب روڈ، صدر بازار پر تیلی واڑہ اکھاڑہ کے نزدیک پانی جمع ہونے کے خطرے سے دوچار علاقے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے موجودہ انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکموں کو مستقبل میں پانی جمع ہونے […]
نئی دہلی،یکم اگست( میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریسی صدر دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس کارکنوں اور پارٹی کے نظریے سے منسلک شہریوں کے خصوصی تعاون اور کوششوں کی بدولت، دہلی کانگریس تنظیم نے ملک میں بہترین اور بے مثال کارکردگی پیش کی ہے۔ یہ تشخیص ان سرگرمیوں کے جائزے کے بعد کیا […]
نئی دہلی، یکم اگست ( میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ملی کونسل نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے وندے ماترم کے نئے ضابطوں سے متعلق مسودہ قانون کی منظوری پر سخت ردّعمل اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی دفتر آل انڈیا ملّی کونسل سے جاری پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ […]
نئی دہلی، یکم اگست ( میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو ’دہلی لکشمی یوجنا‘ کا باضابطہ آغاز کیا۔ انہوں نے مشرقی دہلی میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) کے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں اسکیم کے آن لائن رجسٹریشن پورٹل (www.dly.delhi.gov.in) کا افتتاح کیا۔ اس اسکیم کے ذریعے، اہل خواتین […]
دہلی سرکار کے ‘سی ایم شری’ اسکولوں کے طلباء کی دوسری کھیپ جرمنی اور جاپان کے بین الاقوامی تعلیمی دورے کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ یہ اقدام طلباء کو عالمی تعلیمی اور کیریئر کے مواقع فراہم کرنے کے دہلی سرکار کے عزم میں ایک اور اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔ طلباء کو وزیر […]
نئی دہلی، 31 جولائی( میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو مشرقی ونود نگر کے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ایک تقریب میں دہلی حکومت کی مہتواکانکشی ’ودیا واہنی‘ اسکیم کا آغاز کیا۔ انہوں نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کی 9ویں جماعت میں پڑھنے والی 3000 سے زیادہ طالبات کو مفت سائیکلیں […]
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی عازمین کوہر طرح کی سہولیات بر وقت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے: کوثر جہاں نئی دہلی 31 جولائی ( میرا وطن نیوز ) حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج بیت اللہ 2027 کے عازمین حج کے انتخاب کے لئے آن لائین قرعہ اندازی میں جہاں پورے ہندوستان […]