Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

حج 2027 کے سروس پرووائیڈر ٹینڈر میں بڑا گھوٹالہ !

حاجیوں پر 95 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالا گیا؟:گنگوہی نئی دہلی ،30اگست (میرا وطن نیوز ) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے حج 2027 کے لیے ہندوستانی حاجیوں کے منیٰ – عرفات کے انتظامات کے لیے سروس پرووائیڈر کمپنی کے انتخاب میں سنگین بے ضابطگی کا الزام لگایا ہے ۔انہوںنے بتایا […]

image

جب دوسری ریاستوں میں سی این جی کی قیمتیں نہیں بڑھیں

نئی دہلی،30اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میں سی این جی کی قیمت میں 3.89 روپے فی کلو کا اضافہ کر 86.98 روپے فی کلوگرام تک پہنچانا دہلی کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ اس اضافے پر سوال اٹھاتے ہوئے پردیش کانگریس صدر دیو یندر یادو نے پوچھا کہ مہنگی سی این جی کا بوجھ […]

image

انڈین یوتھ کانگریس کی جانب سے آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر کے باہراحتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی، 30 اگست(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں اتوار کو دہلی کے جھنڈے والان میں آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر کے باہر بی جے پی-آر ایس ایس کی امتیازی ذہنیت کے خلاف مانوسمرتی کو جلا کر احتجاج کیا۔احتجاج کے دوران ادے بھانو چِب نے […]

image

سی جے پی قیادت کے سیاسی مفادات ہو سکتے ہیں

V نئی دہلی، 30 اگست (میرا وطن نیوز) کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی تحریک میں بھوک ہڑتال کرنے والے لداخ کے سماجی کارکن سونم وانگچک کا ماننا ہے کہ سی جے پی کی قیادت سنبھالنے والے ابھیجیت دیپکے، سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کے سیاسی مفادات ہو سکتے ہیں۔ البتہ وہ چاہتے ہیں […]

image

سر ی نگر میں آل جے اینڈ کے گوجر-بکروال گورنمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کایک روزہ کنونشن منعقد

سری نگر /نئی دہلی،30اگست (میرا وطن نیوز ) سابق وزیر اعظم آنجہانی چندر شیکھر کی قیادت والی اس وقت کی سرکار نے 1991 میں گجر-بکروال برادری کو 10 فیصد ریزرویشن دیا تھا۔جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کو سر ی نگر میں آل جے اینڈ کے گوجر-بکروال گورنمنٹ ایمپلائز ایسوسی […]

image

جیت پور میں جلسہ سیرتِ نبوی و نعتیہ نشست کا انعقاد

نئی دہلی،30اگست (میرا وطن نیوز ) الحکمہ فاو ¿نڈیشن، جیت پور یونٹ کے زیر اہتمام الحکمہ پبلک لائبریری میں جلسہ سیرتِ نبوی اور نعتیہ نشست کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ پہلی نشست میں ڈاکٹر محسن عتیق نے حاضرین کا استقبال کرتے ہوئے فاو ¿نڈیشن کا مختصر تعارف پیش کیا۔ اس کے بعد حافظ محمد […]

image

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالحق صدیقی کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب کا انعقاد

نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) اوکھلا میں واقع ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار یونانی میڈیسن میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر انچارج ڈاکٹر ضیاءالحق صدیقی کی سبکدوشی کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل سی سی آر یو ایم ایم ظہیر نے ڈاکٹر ضیاءالحق صدیقی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان […]

image

’جن نائک‘ آنجہانی سجن کمار کوکثیر تعداد میں لوگوں نے نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 29 اگست(میرا وطن نیوز ) کانگریس کے سینئر لیڈر ’جن نائک‘ آنجہانی سجن کمار کو ہفتے کو تالکٹورہ اسٹیڈیم میں منعقدتعزیتی تقریب میںنم آنکھوں سے خرا ج عقید ت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے بیٹے جگ پرویش کمار نے سر جھکا کر گہر ے جذبا ت کے ساتھ اظہار تشکر کیا۔اس […]

image

وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پردہلی کو بڑے ترقیاتی پروجیکٹ ملیں گے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 29 اگست(میراوطن نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پردہلی سرکار 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک ’سیوا پکھواڑا‘ منائے گی۔ اس عرصے کے دوران راجدھانی کو ترقی اور شہری سہولیات سے متعلق کئی اہم پروجیکٹوں کا تحفہ ملے گا۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتادہلی سرکار مختلف محکموں کے ذریعے مکمل […]

image

حجامہ میں منافع تلاش نہ کریں یہ سنّت نبوی ہے:مفتی مکرم احمد

نئی دہلی،28اگست(میرا وطن نیوز ) ایکسیلینس ان کپنگ تھریپی گلوبل چوائس ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر اصفیہ ذکائی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شا ہی امام مسجد فتح پوری ڈاکٹر مفتی مکرم احمد نے کہا کہ آج سماج کے تقریباً ہر فیلڈ میں خواتین اہم کردا ر ادا کر رہی ہیں جو اچھی بات ہے۔ اسی طرح […]

image